تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدِر" کے متعقلہ نتائج

اَدِر

اَدَر

عزت ، توقیر.

اُدَر

پیٹ، رحم، (مجازاً) مامتا

اِدَر

رک : ادھر.

اُدْرَہ

فوطوں کے بڑھ جانے یا پھول جانے کا مرض ، فتق

ادَرْسہ

ایک قسم کا سوتی سفید کپڑا جس کے تار باریک اور بناوٹ میں جھرجھراپن ہوتا ہے

اِدْراکِیَہ

(لفظاً) ادراک کی طرف منسوب ، (اصطلاحاً) وہ عبارت جو خط میں مکتوب الیہ کے مضمون سے باخبر ہونے اور اس پر اطلاع پانے کے اظہار میں لکھی جائے ، مثلاً : آگاہی حاصل ہوئی یا حال دریافت ہوا وغیرہ.

ہَدَر

لرزش ، جھٹکا ، حرکت۔

اِدْراک

خیال، تصور، صلاحیت، عقل، فہم، شعور، سمجھ بوجھ

اَدْرَک

ایک زردی مائل زمین کے اندر پھیلنے والی جڑ جس کا ٹھوس ریشے دار گودا مزے میں چرپرا ہوتا اورعموماً مسالے میں استعمال کیا جاتا ہے، (سکھا لیا جائے تو اس کوسونٹھ کہتے ہیں)

اِدْراکِ تَجَلّی

apprehension, undersatnding, sensory perception genius of effulgence

اِدْراکِ مُرَکَّب

(نفسیات) سمجھنے یا جاننے کا وہ عمل جس میں کئی حواس بروے کار آتے ہیں، اوراس کا حاصل ان کے مجموعی عمل سے پیش ہوتا ہے : ” اس مرکب (ادراک) کا تجزیہ اس کے مفردات (حس) میں نہیں کیا جاسکتا “

اَدْرَکی

ادرک سے منسوب

ادَرْسا

اَدْرَک کا لَچّھا

ریشوں کی طرح باریک کتری ہوئی یا کدوکش میں کسی ہوئی ادرک

اَدْراجی

اد : اج (رک) سے منسوب : راستے کا ؛ درجات یا سیڑھیوں کا.

اِدْراکی

ادراک (رک) سے منسوب : قوت مدر کہ یا مدرکات سے تعلق رکھنے والا.

اِدْرار

بہنے یا بہانے کی کیفیت یا عمل، میلان، جاری کرنا یا ہونا

اِدْرام

دودھ کے دانتوں کا ہلنا

اُدْراج

کانوں میں پہننے کا ایک طلائی زیور جس کا رخ رخساروں کی طرف رہتا ہے

اِدْراج

خلط ملط کیے جانے یا ایک کو دوسرے میں ملا دینے کا عمل جس سے اصل شے خصوصاً مفہوم مشتبہ ہوجائے، خلط مبحث

اَدْراج

راہیں ، درجے ، سیڑھیاں.

اِدْرِیْس

ایک مشہور پیغمبر

اَدْرِکْنی

میری مدد کرو، میری مدد کو آؤ، مجھے سنبھالو

اَدْرَکی پیْاز

وہ پیاز جس میں نرہ نہ ہو اور پیاز ہی پیاز ہو

اِدْراکِ بَسِیْط

(تصوف) ”ہستی حقیقی کے ادراک کا ایک درجہ یا کیفیت ، وجود حق کا ادراک موافق ادراک حق کے ، کیونکہ جو چیز کہ ادراک کی جائے گی سب سے پہلے ، ہستی حق مدرک ہوگی ، اگرچہ اس ادراک سے غائب اوربوجہ غایت ظہور کے پوشیدہ کیوں نہ ہو“

اَدْرَک کا پانی

مشروب ادرک، جنجر بیئر کے مماثل غیر الکحلی خوردنی مشروب جس میں ادرک کا ست کم ہو

اِدْراکات

(مجازاً) وہ چیزیں جن کا انسان نے ادراک یا احساس کیا ہو، مدرکات ، دریافت شدہ اشیا.

اِدْرافُوس

جمے ہوئے جھاگ سے مشابہ ایک ہلکی ، ملائم ، معدنی شے (آبی میگنیشیم سلیکا) جس میں اسپنچ کی طرح سوراخ یا آنکھیں ہوتی ہیں ، سمندرجھاگ ، پھین ، دریا کا پھین ، کف دریا ، (عربی) زبدالبحیرہ (عموماً آنکھوں کے علاج میں مستعمل).

اِدْراک میں آنا

سمجھا جانا ، سمجھ میں آنا ، تسلی بخش طور پر مفہوم ہونا.

ہَدْر کَرنا

(قتل وغیرہ) جائز ٹھہرانا۔

ہَدَرنا

ہلنا، جگہ سے جنبش کرنا، کانپنا، تھرتھرانا، جھٹکا کھانا، لرزنا

ہَدرِیَہ

پنیا سانپ سے مشابہ جوف دار حیوانات کی ایک نوع

ہَدراٹ

ہلنے کا عمل یا کیفیت ؛ جنبش ؛ کپکپاہٹ ، تھرتھراہٹ ؛ زلزلہ ، بھونچال

عَدْرَت

دلیری، جرات

خُون ہَدَر کَرنا

کِسی کے قتل کو شریعت کے موفق دُرست قرار دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدِر کے معانیدیکھیے

اَدِر

adirअदिर

وزن : 12

Urdu meaning of adir

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone