تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوز پِنْہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوز پِنْہاں کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
سوز پِنْہاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل میں لگی ہوئی آگ ، ایسی تکلیف یا جلن جو ظاہر نہ ہو
شعر
تو نے یہ اعجاز کیا اے سوز پنہاں کر دیا
اس طرح پھونکا کہ آخر جسم کو جاں کر دیا
سچ ہے جو کچھ بھی ہے وہ ہے گرمیٔ بازار حسن
اہل دل کا سوز پنہاں کچھ نہیں ہاں کچھ نہیں
عشق کی مایوسیوں میں سوز پنہاں کچھ نہیں
اس ہوا میں یہ چراغ زیر داماں کچھ نہیں
English meaning of soz-e-pinhaa.n
Noun, Masculine
- hidden passion, burning inside the heart
सोज़-ए-पिन्हाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल में लगी हुई आग, ऐसी तकलीफ़ या जलन जो ज़ाहिर ना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوز پِنْہاں)
سوز پِنْہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔