تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"souse" کے متعقلہ نتائج
souse کے لیے اردو الفاظ
souse کے اردو معانی
فعل
- اچار میں ڈالنا (مچھلی یا امریکی ککڑی وغیرہ).
- کسی سیّا ل مادّے میں ڈبو نا یا ڈو بنا۔.
- بول چال: (بطور soused صف) پیے ہوئے ، سرشار ۔.
- (بعدہٗ عمو ماً of) (کسی چیز کو ) بھگونا، تربتر کرنا۔.
- (بعدہٗ عمو ماً over)کسی چیز پر (سیّال) انڈیلنا یا چھڑکنا۔.
اسم
- (الف) نمک پانی سے بنا ہو ا اچار (ب) امریکا: اچارکے طور پر تیار کی ہوئی کھانے کی چیز خصوصاً سُور کی سری وغیرہ۔.
- بول چال: ڈُبکی۔.
- (الف) شراب کا دور (ب) پیوٹ۔.
souse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- अचार में डालना (मछली या अमरीकी ककड़ी वग़ैरा)
- किसी सी्या ल माद्दे में डुबो ना या डूबना
- बोल चाल: (बतौर soused सफ़) पीए हुए , सरशार ।
- (बादहॗ उमूमन of) (किसी चीज़ को ) भिगोना, तरबतर करना।
- (बादहॗ उमूमन over)किसी चीज़ पर (सी्याल) उंडेलना या छिड़कना।
संज्ञा
- (अलिफ़) नमक पानी से बना हुआ अचार (ब) अमरीका: अचार के तौर पर तैय्यार की हुई खाने की चीज़ ख़ुसूसन सूओर की सिरी वग़ैरा।
- बोल चाल: डुबकी।
- (अलिफ़) शराब का दौर (ब) पीवट।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِیْشی
بچے کے دودھ پینے کی بوتل، کانچ کی چھوٹی بوتل، بوتل کا چھوٹا روپ، کانچ سے بنے ہوئے چھوٹی شکل کی بوتل یا ڈبیہ جس میں دوا وغیرہ رکھتے ہیں
شِیشَہ
ایک خاص قسم کی معدنی ریت سے بنائی جانے والی نازک و مُصفّا شے، جس کی اصلی مُصفا حالت مانع نظر و روشن نہیں ہوتی، مصنوعی شیشہ ریت، سوڈا ایشن اور چونے کے ملانے سے بنتا ہے
شوشَہ
دندانہ جو بعض حروف کے سرے پر ہوتا ہے، سرِ حرف یا دامنِ حرف کی علامت جو کسی لفظ کے شروع یا درمیان میں آئے جیسے ش اور س کی علامت (شد، سد) وغیرہ
شَوصَہ
ایک بیماری جس میں پیٹھ یا پسلیوں میں ہوا بھر جاتی ہے اور پسلیوں کے اندر جھلی یا پردے میں ورم ہوجاتا ہے پیٹ میں درد ہوتا ہے اور رگ پھڑکتی ہے .
سَسِّی
لیلیٰ و مجنوں، شیرین و فرہاد، یوسف و زلیخا کی طرح سندھ کی داستانوں کی ہیروئن جو 'لار' نامی دھوبی کے ساتھ رہتی تھی اس نے اپنی بیٹی بنا کر اس کا نام سَسَی یعنی چان٘د رکھ لیا، پنجاب میں بھی یہ داستان مشہور ہے
sushi
ایک جاپانی کھانا جس میں مختلف اجزا جیسے کچی مچھلی سرکہ آمیز ٹھنڈے خشکے کے ساتھ ملا کر گولے یا رو ل سے بنالیے جاتے ہیں ۔.
sousaphone
ایک بڑا سارا بر نجی دھو نکنی سے بجایا جانے والا ساز جو بجانے والے کے گرد لپٹا ہو تا ہے [امریکی بینڈ ما سٹر J.P. Sousa م: ۱۹۳۲ ء کے نام پر، بمثل saxophone].
سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو
خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (souse)
souse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔