تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"slot" کے متعقلہ نتائج
slot کے لیے اردو الفاظ
slot کے اردو معانی
اسم
- مشین میں شگاف ، درز، دراڑ ، کٹاؤ جس میں کوئی چیز (خصوصاًسکّہ) ڈالا جائے ۔.
- نالی، نلکی ، خانہ جس میں کوئی چیز سمائے یا عمل کرے ۔.
- گوشہ ، جگہ ، گنجائش جو کسی چیز کے لیے رکھی جائے، خصوصاً نشریات کے لائحۂ عمل میں۔.
- ہرن وغیرہ کے گزرنے کا راستہ جو اس کے سم کے نشانوں سے پایا جائے ، پیڑا ، کھوج ۔.
- ہرن کا سم یا کُھر۔.
فعل
- کسی جگہ سمانا ، بیٹھنا ، چست ہونا ۔.
- شگاف بنانا ، چھیدنا ، کٹاؤ ڈالنا۔.
slot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मशीन में शिगाफ़ , दर्ज़, दराड़ , कटाऊ जिस में कोई चीज़ (ख़सूसन सका) डाला जाये ।
- नाली, नलकी , ख़ाना जिस में कोई चीज़ समाय या अमल करे ।
- गोशा , जगह , गुंजाइश जो किसी चीज़ के लिए रखी जाये, ख़ुसूसन नशरियात के लाइह-ए-अमल में।
- हिरन वग़ैरा के गुज़रने का रास्ता जो इस के सिम के निशानों से पाया जाये , पीड़ा , खोज ।
- हिरन का सिम या खुर।
क्रिया
- किसी जगह समाना , बैठना , चुस्त होना ।
- शिगाफ़ बनाना , छेदना , कटाऊ डालना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (slot)
slot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔