تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shalt" کے متعقلہ نتائج
shalt کے لیے اردو الفاظ
shalt کے اردو معانی
- قدیم: کا بدل، واحد مخاطب کے لیے۔.
shalt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़दीम : का बदल, वाहिद मुख़ातब के लिए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sheltered accommodation
ضعیفوں، محتاجوں،معذوروں کی اقامت گاہ جس میں لوگ اپنے اپنے حصّو ں میں مشترک سہولتوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ان کا ایک نگراں ا ور ڈاکٹر ہوتا ہے۔.
shallot
پیاز کی طرح کا ایک پودا جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی گٹھیاں لگتی ہیں، عسقلانAllium ascalonicum ۔.
شَلِیتا ٹاٹ
ٹاٹ یا چمڑے کا تھیلا جس میں دانہ بھر کر گھوڑے یا خچر وغیرہ کے منہ پر چڑھا دیتے ہیں ، تو بڑا نیز وہ ٹاٹ جس پر دانہ رکھ کر گھوڑوں وغیرہ کو کھلاتے ہیں
شلِتَہ ٹاٹ
ٹاٹ یا چمڑے کا تھیلا جس میں دانہ بھر کر گھوڑے یا خچر وغیرہ کے منہ پر چڑھا دیتے ہیں ، تو بڑا نیز وہ ٹاٹ جس پر دانہ رکھ کر گھوڑوں وغیرہ کو کھلاتے ہیں
شَلِیتا میں میخ لَشْکَر میں شیخ
میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں
شَلِتَہ میں میخ لَشْکَر میں شیخ
میخ تھیکے کو پھاڑ دیتی ہے اور شیخ جنگ کے موقع پر بزدلی دکھاتا ہے (یہ دونوں ان دونوں مقاموں میں فساد کی چیزیں ہیں) ، دونوں فساد کرنے والے ہیں
شلِتَہ
ٹاٹ وغیرہ کا بڑا تھیلا جس میں سامان بھر کر اونٹ پر لادا جائے ؛ خیمہ و لوازماتِ خمیہ رکھنے کا تھیلا ؛ خریطہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shalt)
shalt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔