تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَولَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَولَت کے معانیدیکھیے
صَولَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رعب، ہیبت، دبدبہ
- سطوت، غلبہ، حملہ
شعر
کچھ اس لئے اپنا نہ سکا اس کو زمانہ
صولتؔ کی جو عادت تھی زمانے کی نہیں تھی
ڈر ہے کہیں پہچان نہ کھو دے
اب صولتؔ کے نام بہت ہیں
مر گئے پر بھی ہے صولت فقر کی
چشم شیر اپنا چراغ گور ہے
English meaning of saulat
Noun, Feminine
- awe, fear, dread, fury, dignity, pomp and show, commanding personality
सौलत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आतंक, रोब, दबदबा, आशंका, भय
صَولَت کے قافیہ الفاظ
صَولَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَولَت)
صَولَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔