تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ خانَہ کے معانیدیکھیے
سِیاہ خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ۱. ظُلمت کدہ ؛ (کنایۃً) نوحہ کرنے کی جگہ ، ماتم خانہ ، ماتم کدہ .
- ۲. (کنایۃً) زِنداں ، قید خانہ .
- ۳. وہ گھر جو برکت نہ رکھتا ہو منحوس گھر ؛ ( کنایۃً) مُفلس کا گھر ، غریب خانہ .
شعر
سیاہ خانہ کبھی جلوہ گر سا لگتا ہے
کہو کہاں سے یہ ویرانہ گھر سا لگتا ہے
عالم سیاہ خانہ ہے کس کا کہ روز و شب
یہ شور ہے کہ دیتی نہیں کچھ سنائی بات
پھر چاند اور ستارے پھیلا رہے ہیں ظلمت
ایک تیری یاد سے تھا روشن سیاہ خانہ
English meaning of siyaah-KHaana
Noun, Masculine, Singular
- dark room, the house of suffering, metaphorically: prison, the house of lamentation, poor, unfortunate
सियाह-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- मुसीबत का घर, आपत्तियों और कष्टों वाला घर, प्रतीकात्मक: कैदखाना, कारागार जिसका घारबार उजड़ गया हो खान वीराँ, अभागा, बदक़िस्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ خانَہ)
سِیاہ خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔