تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتارَہ" کے متعقلہ نتائج

سَیّارَہ

کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے، حرکت کرنے والا تارہ

سَیّارَہ داں

سَیّارَہ بِیں

سَیّارَہ شَناس

منجم، ہیئت داں، ستاروں کی رفتار سے آئندہ کے حالات و واقعات کا اندازہ لگانے والا

سَیّارَۂ اُولیٰ

ہر وہ سیّارہ جو سورج کے گِرد گردش کرتا ہے

سَیّارَۂ عُلْوی

سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

کَواکِب سَیّارَہ

قدیم فلکیات کی رو سے وہ ستارے جو آفتاب کے گرد مثل زمین کے گردش کرتے ہیں

سِفْلی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جس کا مدار سورج اور زمین کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔

نَخُز سَیّارَہ

ابتدائی سیارہ ، سیارے کی ابتدائی شکل ۔

مَصْنُوعی سَیّارَہ

ایک وضع کا راکٹ جو خلائی سفر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، روس اور امریکہ نے یہ مصنوعی سیارے ایجاد کیے ان کا مقصد یہ تھا کہ ان سیّاروں کے ذریعے زمین کی بیرونی فضا اور کائنات کے اسرار کا کھوج لگایا جائے تاکہ چاند اور دیگر اجرام فلکی تک انسان کی رسائی ممکن ہو سکے

سَبْعَۂ سَیّارَہ

رک : سَبعِ سیّارہ .

سَبْعِ سَیّارَہ

قدیم علم نجوم کے بموجب سات اجرام فلکی یعنی چاند، سورج، زہرہ، عطارد، مریخ، مشتری، زحل وغیرہ

غَیر شَمْسی سَیّارَہ

وہ سیارہ جو سورج کے علاوہ کسی دیگر ستارے کے گرد چکر لگاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَہ کے معانیدیکھیے

سِتارَہ

sitaaraसितारा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: قواعد طب طباخی

سِتارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔
  • (قواعد) ستارے کا جیسا نشان جو حوالے کے لیے لفظوں پر بنا دیا جاتا ہے۔
  • (مجازاً) قسمت ، نصیب ، طالع
  • اُن کروں میں سے ایک کرہ جو رات کو آسمان پر قمقمے کی طرح چمکتے نظر آتے ہیں ، نجم ، کوکب ، تارا
  • ایک قسم کی آتش بازی
  • گلے میں پہننے کی زنجیر میں لگے ہوئے گول گول چمکدار ٹکڑے
  • گھوڑے کی پیشانی کا سفید نشان جو اتنا چھوٹا ہو کہ ان٘گوٹھے کے نیچے چھپ جائے ۔
  • وہ گول گول سنہرے اور روپہلے ٹکڑے جو ٹوپیوں ، جوتیوں یا لباس وغیرہ چمک دمک کے لیے لگائے جاتے ہیں
  • ٹیکا ، نشان ، بندی
  • . پنچ یا شش پہلو نشان جو ہلال کی تصویر میں بناتے ہیں یا بندوق کی ٹوپی کا وہ حصہ جو گول اور سفید ہوتا ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sitaara

Noun, Masculine

  • fate, star, spangle
  • a type of lute having three strings, asterisk, star-like symbol used in texts as a pointer to footnotes or references etc

सितारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तारा, नक्षत्र, तारा, उडु, ग्रह, सैयार, भाग्य, तक्दीर , (क़वाइद) सितारे का जैसा निशान जो हवाले के लिए लफ़्ज़ों पर बना दिया जाता है
  • (तब्बाख़ी) इस तरह तुला हुआ अंडा कि बीच की ज़रदी पूरी बरक़रार रहे
  • एक किस्म की आतशबाज़ी
  • गले में पहनने की ज़ंजीर में लगे हुए गोल गोल चमकदार टुकड़े
  • घोड़े की पेशानी का सफ़ैद निशान जो इतना छोटा हो कि अंगूठे के नीचे छुप जाये
  • गोल चमकदार टुकड़े जो आंचल में टांके जाते हैं
  • पंच या शश पहलू निशान जो हिलाल की तस्वीर में बनाते हैं या बंदूक़ की टोपी का वो हिस्सा जो गोल और सफ़ैद होता है
  • मनुष्य का भाग्य जो आकाश के ग्रहों और नक्षत्रों से प्रभावित माना जाता है। मुहा०-सितारा चमकना भाग्योदय होना। सितारा बुलन्द होना = सितारा चमकना। सितारा मिलमा ग्रह मैत्री मिलना। गणना बैठना। (फलित ज्योतिष)
  • रुपहले या सुनहले पत्तरों के छोटे गोलाकार टुकड़े जो कपड़ों आदि की शोभा के लिए टाँके जाते या गाल और माथे पर सौन्दर्य बढ़ाने के लिए चिपकाये जाते हैं। चमकीला। पुं० [हिं० सितार] सितार नामक ऐसा बाजा जो अपेक्षया अधिक बड़ा हो
  • ( मजाज़न) क़िस्मत, नसीब, ताला
  • इन करों में से एक कर्राह जो रात को आसमान पर क़ुमक़ुमे की तरह चमकते नज़र आते हैं, नजम, कौकब, तारा
  • टीका, निशान, बंदी
  • वो गोल गोल सुनहरे और रूपहले टुकड़े जो टोपीयों, जूतीयों या लिबास वग़ैरा चमक दमक के लिए लगाए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone