تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثِقاہَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثِقاہَت کے معانیدیکھیے
ثِقاہَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. ثقہ (رک) کا اسم کیفیت ، سنجیدگی ، متانت ، بھاری بھرکم پن ، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو .
- ۲. (حدیث) راوی کی سیرت میں ان شرطوں کا پایا جانا جو اس کا بیان معتبر ہونے کے لیے ضروری ہیں .
English meaning of siqaahat
Noun, Feminine
- solemnity, authoritativeness, reliability, seriousness
सिक़ाहत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शांत स्वभाव, गंभीरता, श्रेष्ठता, बुजुर्गी, विश्व- स्तता, मोंतबरी, (हदीस) रावी की सीरत में इन शर्तों का पाया जाना जो इस का बयान मोतबर होने के लिए ज़रूरी हैं
ثِقاہَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثِقاہَت)
ثِقاہَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔