تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیپ کے معانیدیکھیے
سِیپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف
- پرندوں کی بِیماری، جس میں وہ دُبلے ہوتے چلے جاتے ہیں اور پِھر مرجاتے ہیں
- آم کا پہلا ٹپکا، جو شکل و شباہت میں سِیپ جیسا ہوتا ہے
- آم کی گُٹھلی
- پتلی گُھٹلی والا آم
- گھوڑے کے سِینے پر سِیپ کی شکل کی بھونری
شعر
گئے تھے ہم بھی بحر کی تہوں میں جھومتے ہوئے
ہر ایک سیپ کے لبوں میں صرف ریگزار تھا
مرے اس اولیں اشک محبت پر نظر کر
یہ موتی سیپ میں پھر عمر بھر آتا نہیں ہے
English meaning of siip
Noun, Feminine
- oyster shell
- sea-shell
- the first mango that falls from tree
सीप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घोंघे, शंख आदि के वर्ग का और कठोर आवरण के भीतर रहनेवाला एक जल जन्तु जो छोटे तालाबों और झीलों से लेकर बड़े-बड़े समुद्रों तक में पाया जाता है, शुक्ति, मुक्ता माता
- आम का पहला टपका
- परिन्दों की बीमारी जिस वो दुबले होते चले जाते हैं और फिर मर जाते हैं
- आम की गुठली
- घोड़े के सीने पर सीप जैसा निशान
- पतली घुटली वाला आम
سِیپ کے مترادفات
سِیپ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیپ)
سِیپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔