تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soup" کے متعقلہ نتائج

soup

آبْ جوش

soup spoon

سوپ پینے کا چوڑا گول چمچہ۔.

soup plate

سوپ پیش کرنے کی چوڑے حاشیے کی پلیٹ۔.

soup and fish

بول چال: مردانہ پُرتکلف رسمی شام کا لباس۔.

soup kitchen

غریبو ں کو شوربا وغیرہ تقسیم کرنے کا مقام۔.

soupçon

بہت مختصر مقدار ؛ ایک با خط چھوٹی لیٹی لکیر، علامت وقفہ یا علا مت اتصال۔.

soupy

بول چال: پتلے شوربے جیسا، ڈھب ڈھب۔.

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سِیپُوں

گدھے کے رین٘کے کی آواز، ڈھین٘چوں (اکثر بہ تکراراستعمال کرتے ہیں)

سِیپ

ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

spay

(مادہ جانور کو) بیضے دان نکال کر بانجھ بنانا، عقیم کرنا۔.

sepoy

تواریخ: یورپی فوج کا ہندوستانی جوان ، سپاہی [ ف : اردو].

ساپ

سان٘پ

soap

صابُن

sap

عَرَقْ

sup

سوپ، چائے وغیرہ کی چُسکی لینا۔.

seep

رِسْنا

sip

چُسْکی

sop

طَمَع

سِپَاہ

سپاہی

شَپ

قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

سُوپ

اناج پھٹکنے اور صاف کرنے کا ظرف جو عام طور سے سرکی یا بان٘س کی تِیلیوں سے بنایا جاتا ہے جس میں پیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں ڈھلوان کگر ہوتی ہے ، آگے کا حصّہ پھٹکی ہوئی چیز کا کُوڑا نِکالنے کے لیے کُھلا رہتا ہے ؛ چھاج ، غلہ افشاں ، چاولی .

شاپ

بد دعا

سِپ

(بنائی) شال کی سطح کے پھون٘سڑے اور سا٘ٹھیں کاٹنے کا دو دھاری قسم کا آہنی اوزار

ship

جَہاز

shop

خَرِیدْنا

sheep

سِپَہ

سپاہ کی تصغیر، سپاہ، فوج

سانپوں

سان٘پ کی جمع اور مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

صَفُوح

معاف کرنے والا ، کریم.

سِفاح

زنا، بدکاری

صَفائِح

چھوٹے پترے ، چھوٹے ہموار ٹکڑے.

سَفّاح

خون بہانے والا، خون ریزی کرنے والا، قاتل، مجرم، ایک عباسی خلیفہ کا لقب

سونپوں

would give charge, surrender

سَفِیہ

کم عقل، بے وقوف، جاہل، احمق، نادان

شَفَہ

لب، ہونٹ

شِفاہ

متعدد ہونٹ

سِینپ

سِیپ

in the soup

مُشکِل میں

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

سِپاہ کا پَڑنا

فوج کا کسی جگہ رہنا

سِپاہ کا یَڑْنا

فوج کا کسی جگہ رہنا

ship-rigged

چوکور بادبانوں والا ۔.

ship-fever

رک.

سُوپ سی ڈاڑھی

گھنی اور چوڑی داڑھی (جو چھاتی پر چھا جائے).

سانپ کی طَرَح زَمِین پَکَڑْنا

سان٘پ زمین پکڑلیتا ہے تو پھر جُن٘بش نہیں کرتا.

soap powder

پوڈر کی صورت میں صا بن خصوصاً بعض اضا فی اجزا کے ساتھ۔.

ship of the desert

اونٹ کا لقب ۔.

سانپ کا پھوڑا

ایک قسم کا دنبل جو کفچۂ مار کی صورت اُبھرا ہوتا ہے . کہتے ہیں کہ یہ دنبل ضحاک بادشاہ ملک ناز کے دونوں شانوں پر ہوا تھا.

soap flakes

صا بن کے مہین ورق جن سے کپڑےدھوئے جا تے ہیں۔.

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

shop boy

دکان میں سودا دینے والا مدد گار لڑکا۔.

ship's husband

بندرگاہ پر مامور جہاز کے لیے ضروری سامان کی خریداری پر مقرر جہاز راں کمپنی کا نمائندہ ۔.

ship money

تواریخ: بحری جہازوں کے لیے قومی چندے کے طور پر لگایا جانے والا ۱۷ ویں صدی کا ٹیکس۔.

سانپ کے مُنہ میں چَھچھوندَر

رک: سان٘پ کی چھچھوندر ہونا

شاپ دینا

بد دعا دینا، لعنت بھیجنا

shop floor

برط (بصورت وصفی ہائفن کے ساتھ) کارخانے کا عملہ بدون افسران و منتظمین۔.

shop window

دکان میں سامان کی نمائش کی شیشے دار کھڑکی۔.

soup کے لیے اردو الفاظ

soup

suːp

soup کے اردو معانی

  • آبْ جوش
  • آش
  • شورْبا

soup के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आब-जोश
  • आश
  • शोरबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soup)

نام

ای-میل

تبصرہ

soup

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone