تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعُور" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاکا

دھاک

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاکھا

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھاکھ

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھا کے دینا

(ہندو) انّا کے سپرد کرنا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعُور کے معانیدیکھیے

شُعُور

shu'uurशु'ऊर

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: شَعائِر

مادہ: شِعْر

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: شَعَرَ

شُعُور کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی کام کو انجام دینے کا سلیقہ، تمیز
  • کسی کام کا ملکہ
  • ہوشیاری، سمجھ بوجھ، احساس، دانائی

    مثال - فالج سے متاثر شخص کا اندرونی شعور ہمیشہ کراہتا رہتا ہے

  • پہچان، آگاہی، پہچاننا ہر چیز کا، عقل، جاننا
  • علم حاصل کرنا
  • عمر کی وہ ابتدائی منزل جب انسان میں سمجھ اور احساس بیدار ہو یا شروع ہوا ہو، بلوغ
  • (تصوّف) ذات و صفات الہیٰ سے واقف ہونا جو محمود ہے اور غیریت کا شعور مذموم ہے
  • (نفسیات) نفس کی وسیع ترین کیفیت جس کے ماتحت تمام کیفیاتِ نفسی وقوف احساس ارادہ ہیں

English meaning of shu'uur

Noun, Masculine, Singular

शु'ऊर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बुद्धि, व्यावहारिक बुद्धि, होश, विवेक, समझ
  • किसी काम की विशेषज्ञता
  • होशियारी, समझ-बूझ, एहसास, विद्वता

    उदाहरण - फ़ालिज से मुतअस्सिर शख़्स का अंदरूनी शुऊर हमेशा कराहता रहता है

  • पहचान, पहले से मिलने वाली जानकारी या सूचना, पहचानना हर चीज़ का, अक़्ल, जानना
  • ज्ञान प्राप्त करना
  • आयु का वह आरंभिक चरण जब इंसान में समझ और एहसास की जागृति या आरंभ हुआ हो, वयस्कता
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर के अस्तित्व और विशिष्टताओं से परिचित होना जो महमूद है और ग़ैरिय्यत के विवेक की निन्दा की गई है

    विशेष - ग़ैरिय्यत= (सूफ़ीवाद) सभी लोक, ब्रह्मांड, ईश्वर के अतिरिक्त सभी वस्तुएँ - महमूद= प्रशंसा का पात्र जिसकी हम्द अर्थात प्रशंसा की गई हो

  • (मनोविज्ञान) अंतर्मन की सबसे अधिक विस्तार वाली अवस्था जिसके अंतर्गत मन की समस्त स्थितियाँ अनुभूति और इरादे की बोध रखती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone