تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شوخ اَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شوخ اَدا کے معانیدیکھیے
شوخ اَدا کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کے ہر انداز میں شوخی اور چلبلا پن ہو کنایۃً: محبوب
شعر
ابھی اس سینے میں زخموں کی جگہ باقی ہے
آپ کی شوخ ادا شوخ نظر اور بڑھے
رشک آتا ہے بہت اس کی مہارت پہ مجھے
میری ہر جیت کو وہ شوخ ادا مات کرے
تصویر بناتے جو ہم اس شوخ ادا کی
لازم تھا کہ مسکان ہی مسکان بناتے
English meaning of shoKH-adaa
Adjective
- playful style, metaphorically: beloved
शोख़-अदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो जिसके हर अंदाज़ में चुलबुला पुन्न हो, प्रतीकात्मक: प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شوخ اَدا)
شوخ اَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔