تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ کے معانیدیکھیے

شِکَسْتَہ

shikastaशिकस्ता

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: رنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِکَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • بوسیدہ ، پرانا
  • پریشان ، خستہ ، ہارا ہوا ؛ آوارہ ، تھکا ہارا.
  • پھیکا ، اڑا ہوا ، بے رونق (رنگ).
  • باریک کیا ہوا ، کوٹا ہوا .
  • جھکا ہوا.
  • رنجیدہ ، دکھا ہوا .
  • ناکارہ ، بیکار
  • وضع کیا ہوا خط جو دراصل نستعلیق کی مختصر صورت ہے اور جس کا منشا زود نویسی ہے ، اس کے دائرے اور شوشے ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں لیکن ان ٹوٹے ہوئے حروف میں بھی خاصی دلکشی ہوتی ہے .
  • ٹکڑا ، حصّہ ، جزو.
  • پھٹا ہوا ، مجروح ، زخمی .

شعر

Urdu meaning of shikasta

  • Roman
  • Urdu

  • bosiida, puraanaa
  • pareshaan, Khastaa, haara hu.a ; aavaaraa, thaka haara
  • phiikaa, u.Daa hu.a, beraunak (rang)
  • baariik kyaa hu.a, koTaa hu.a
  • jhukaa hu.a
  • ranjiidaa, dukhaa hu.a
  • naakaara, bekaar
  • vazaa kyaa hu.a Khat jo daraasal nastaaliiq kii muKhtsar suurat hai aur jis ka manshaa zuud naviisii hai, is ke daayre aur shoshe TuuTe hu.e hote hai.n lekin in TuuTe hu.e huruuf me.n bhii Khaasii dilakshii hotii hai
  • Tuk.Daa, hissaa, juzu
  • phaTaa hu.a, majruuh, zaKhmii

English meaning of shikasta

Adjective

Noun, Masculine

  • running hand as a form of Urdu script

शिकस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झुका हुआ
  • टूटा हुआ, ख़राब
  • टूटा-फुटा
  • टुकड़ा, हिस्सा, जुज़ु
  • टूटा हुआ, भग्न, खंडित, शीर्ण, एक लिखावट, घसीट
  • टूटी हुई
  • नाकारा, बेकार
  • परेशान, ख़स्ता, हारा हुआ , आवारा, थका हारा
  • फटा हुआ, मजरूह, ज़ख़मी
  • फीका, उड़ा हुआ, बेरौनक (रंग )
  • बारीक क्या हुआ, कोटा हुआ
  • बोसीदा, पुराना
  • भग्न; टूटा हुआ।
  • रंजीदा, दुखा हुआ
  • वज़ा क्या हुआ ख़त जो दरअसल नस्तालीक़ की मुख़्तसर सूरत है और जिस का मंशा ज़ूद नवीसी है, इस के दायरे और शिवशे टूटे हुए होते हैं लेकिन इन टूटे हुए हुरूफ़ में भी ख़ासी दिलकशी होती है

شِکَسْتَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone