تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی کَرنا

بیہودہ ہنسی ہنسنا ۔

ہی ہی ہی کَرنا

ہنسی کی آواز نکالنا ۔

ہاہا ہی ہی کَرنا

ہنسی ٹھٹھا کرنا، قہقہہ لگانا، بیہودہ ہنسنا

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسیاور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

ہَم ہی کو کَرنا سِکھانے آیا ہے

ہم سے چالاکی کرتا ہے

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا کے معانیدیکھیے

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

hii hii Thii Thii karnaaही ही ठी ठी करना

  • Roman
  • Urdu

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

Urdu meaning of hii hii Thii Thii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • behuuda pane se hansnaa, KhvaahmaKhvaah khal khal hansnaa, behuuda hansii hansnaa

ही ही ठी ठी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अश्लील हँसी हँसना, अकारण खुलकर हँसना, बेहूदा हँसी हँसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی کَرنا

بیہودہ ہنسی ہنسنا ۔

ہی ہی ہی کَرنا

ہنسی کی آواز نکالنا ۔

ہاہا ہی ہی کَرنا

ہنسی ٹھٹھا کرنا، قہقہہ لگانا، بیہودہ ہنسنا

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسیاور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

ہَم ہی کو کَرنا سِکھانے آیا ہے

ہم سے چالاکی کرتا ہے

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone