تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیشَہ" کے متعقلہ نتائج

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

گُلابی پَن

گلاب جیسی رنگت ، ہلکی سرخی.

گُلابی پوش

گلابی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس.

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

گُلابی جاڑا

وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے

گُلابی گَرْمی

ہلکی گرمی ، ہلکا گرم موسم.

گُلابی رَنگَت

ہلکہ سرخ رنگ ، گلاب جیسا رنگ.

گُلابی ریوْڑی

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابی سُنْڈی

ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے. شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (۳۵ انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے.

گُلابی آنْکھیں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی اَنکْھڑِیاں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی ریوْڑیاں

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابِیَہ

گلابی ، گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا.

گلابی باغ

ایک بہت بڑا باغ جو شہر لاہور اور شالامار کے درمیان تھا

گلابی رنگ

ہلکا سرخ رنگ

گَلّابیل

ایک بیل کا نام جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں یہ آس پاس کے درختوں پر پھیلتی ہے، بیج گول اور پتلا ہوتا ہے

گَلا بَیٹھنا

آواز حلق سے پوری طرح نہ نکلنا، آواز کا بہت بھاری ہو جانا، آواز بھرا جانا، آواز بیٹھ جانا

گَلا بَیٹھ جانا

آواز حلق سے پوری طرح نہ نکلنا ، آواز کا بہت بھاری ہو جانا ، آواز بھرّا جانا ، آواز بیٹھ جانا.

آنکھ گُلابی ہونا

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں ہلکی ہلکی سرخی پیدا ہونا (بیشتر بیداری، نشے یا آشوب کے باعث)

سَجی گُلابی

سجّی کی ایک قسم جسے لوٹن سجّی بھی کہتے ہیں

مَے کی گُلابی

شراب کی پیالی ، ساغر ، ایاغ ۔

ہلکا گلابی جاڑا

خفیف سردی کا موسم

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشَہ کے معانیدیکھیے

شِیشَہ

shiishaशीशा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

شِیشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاص قسم کی معدنی ریت سے بنائی جانے والی نازک و مُصفّا شے، جس کی اصلی مُصفا حالت مانع نظر و روشن نہیں ہوتی، مصنوعی شیشہ ریت، سوڈا ایشن اور چونے کے ملانے سے بنتا ہے
  • کانچ
  • کوئی نازک شے جو ذرا سی غفلت سے ٹوٹ جائے
  • (کنایۃً) دل
  • نالی، عدسہ، عینک اور اسی طرح دوسرے آلات میں لگا ہوا خاص قسم کا کانچ
  • آئینہ، آرسی
  • بوتل، مینا، کانچ کی صراحی، قرابہ
  • (تصوف) مراد: پیمانہ، جام اور دل سے بھی مراد لیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of shiisha

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaas kism kii maadinii riit se banaa.ii jaane vaalii naazuk-o-musaffaa shaiy, jis kii aslii musfaa haalat maane nazar-o-roshan nahii.n hotii, masnuu.ii shiisha riit, soDa ushN aur chuune ke milaane se bantaa hai
  • kaanch
  • ko.ii naazuk shaiy jo zaraa sii Gaflat se TuuT jaaye
  • (kanaa.en) dil
  • naalii, adsa, a.inak aur isii tarah duusre aalaat me.n laga hu.a Khaas kism ka kaanch
  • aa.iina, aarsii
  • botal, miinaa, kaanch kii suraahii, qaraabaa
  • (tasavvuf) muraadah paimaana, jaam aur dil se bhii muraad lete hai.n

English meaning of shiisha

Noun, Masculine

  • glass
  • pane, wind screen, windshield, bottle
  • looking-glass, mirror, glass-pane
  • (Figurative) heart
  • glass-ware
  • a glass bottle
  • a looking-glass, mirror, pier-glass
  • a pane of glass

शीशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कांच, दर्पण, बोतल, गिलास, आईना, आरसी, बोतल, मीना, कांच की सुराही, क़राबा
  • एक प्रसिद्ध कड़ा और भंगुर पदार्थ जो बालू, रेह या खारी मिट्टी को आग में गलाने से बनता है, और जिससे अनेक प्रकार के पात्र, दर्पण आदि बनते हैं।,(तसव्वुफ़) मुराद : पैमाना, जाम और दिल से भी मुराद लेते हैं, नाली, अदसा, ऐनक और इसी तरह दूसरे आलात में लगा हुआ ख़ास किस्म का कांच
  • एक ख़ास किस्म की मादिनी रीत से बनाई जाने वाली नाज़ुक-ओ-मुसफ़्फ़ा शैय, जिस की असली मुसफ़् हालत माने नज़र-ओ-रोशन नहीं होती, मस्नूई शीशा रीत, सोडा उष्ण और चूने के मिलाने से बनता है , कांच
  • काँच, कंच, बोतल, दर्पण, आईना, काँच की बहुत बारीक सुराही-जैसी बड़े पेट और तंग मुंह की बोतल जो पहले चलती थी, शराब और गुलाबजल भरने के काम आती थी।
  • उक्त का वह रूप जिसमें ठीक ठीक प्रतिबिम्ब दिखाई देता है। आईना। दर्पण। पद-शीशा-बाशा = बहुत नाजुक चीज। मुहा०-शीशे में मुँह तो देखो पहले अपनी पात्रता या योग्यता तो देखो। (व्यंग्य)
  • शराब की बोतल, काँच, शराब की सुराही, कोई नाज़ुक शैय जो ज़रा सी ग़फ़लत से टूट जाये, (कनाएन) दिल

شِیشَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

شیشہ پہلے زمانے میں یہ لفظ ’’بوتل‘‘ کے معنی میں بھی مروج تھا۔ میر درد ؎ نشہ کیا جانے وہ کہنے کو مے آشام ہے شیشہ جہاں میں دختر رز سے عبث بدنام ہے شیشہ حیدرآبادی اردو میں ’’شیشہ‘‘ اب بھی’’بوتل‘‘ کے معنی میں مستعمل ہے۔ اور یہ مناسب بھی ہے۔ اس معنی میں اس کی تصغیر’’شیشی‘‘ ہرجگہ رائج ہے۔ ’’شیشہ‘‘ بمعنی’’بوتل‘‘ کو رواج دینا چاہئے، کہ یہ ہر طرح ’’بوتل‘‘ سے بہتر لفظ ہے۔ دونوں ہی مروج رہیں تو اور بھی خوب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

گُلابی پَن

گلاب جیسی رنگت ، ہلکی سرخی.

گُلابی پوش

گلابی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس.

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

گُلابی جاڑا

وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے

گُلابی گَرْمی

ہلکی گرمی ، ہلکا گرم موسم.

گُلابی رَنگَت

ہلکہ سرخ رنگ ، گلاب جیسا رنگ.

گُلابی ریوْڑی

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابی سُنْڈی

ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے. شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (۳۵ انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے.

گُلابی آنْکھیں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی اَنکْھڑِیاں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی ریوْڑیاں

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابِیَہ

گلابی ، گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا.

گلابی باغ

ایک بہت بڑا باغ جو شہر لاہور اور شالامار کے درمیان تھا

گلابی رنگ

ہلکا سرخ رنگ

گَلّابیل

ایک بیل کا نام جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں یہ آس پاس کے درختوں پر پھیلتی ہے، بیج گول اور پتلا ہوتا ہے

گَلا بَیٹھنا

آواز حلق سے پوری طرح نہ نکلنا، آواز کا بہت بھاری ہو جانا، آواز بھرا جانا، آواز بیٹھ جانا

گَلا بَیٹھ جانا

آواز حلق سے پوری طرح نہ نکلنا ، آواز کا بہت بھاری ہو جانا ، آواز بھرّا جانا ، آواز بیٹھ جانا.

آنکھ گُلابی ہونا

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں ہلکی ہلکی سرخی پیدا ہونا (بیشتر بیداری، نشے یا آشوب کے باعث)

سَجی گُلابی

سجّی کی ایک قسم جسے لوٹن سجّی بھی کہتے ہیں

مَے کی گُلابی

شراب کی پیالی ، ساغر ، ایاغ ۔

ہلکا گلابی جاڑا

خفیف سردی کا موسم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone