تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا" کے متعقلہ نتائج

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا کے معانیدیکھیے

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

'attaar kaa shiisha Dom kaa galaa'अत्तार का शीशा डोम का गला

ضرب المثل

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا کے اردو معانی

  • یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

'अत्तार का शीशा डोम का गला के हिंदी अर्थ

  • यानी दोनों यकसाँ हैं, एक के शीशे से हर किस्म के शर्बत और अर्क़ और दूसरे के गले से तरह तरह के राग निकलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words