تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوکِ نیک

سُلُوکِ بَد

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک سے رَہنا

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

عِلْمُ السُّلُوک

وہ علم جس میں انسان کے قلبی واردات و کیفیات اور اس کے فطری جذبات و ملکات نیز احوال و مقامات سے بحث کی جاتی ہے .

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

تَرْجِیحی سُلُوک

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

اَہلِ سُلوک

صوفی، ارباب طریقت

ہاتھ منہ میں سلوک ہونا

مل کر کھاتے کماتے رہنا، آپس میں سلوک ہونا

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

چلتے ہاتھ سلوک کر لو

جب تک طاقت ہے اچھے کام کر لو

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرَہ کے معانیدیکھیے

شِیرَہ

shiiraशीरा

نیز - شِیرا

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: طب

شِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چاشنی، رس، میٹھا گاڑھا عرق، افشردہ
  • گلاوٹ، راب کا نتھرا ہوا قوام جس میں سے کھانڈ کے ذرات الگ ہوگئے ہوں یہ قوام شہد سے ملتا جلتا ہوتا ہے، عام طور پر حقے کے تمبا کو بنانے کے کام آتا ہے
  • رس جو پھلوں وغیرہ کو نچوڑ کر نکالا جائے، افسردہ، نچوڑا ہوا رس
  • (طب) عرق جو کسی چیز کو پیس کر یا گِھس کر نکالا جائے
  • شکر یا مصری وغیرہ کا قوام، چاشنی
  • راب کا نچوڑ، پتلا گڑ جو تمباکو میں ڈالا جاتا ہے
  • دودھ جیسا رس

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شِیرَہ

چاشنی، رس، میٹھا گاڑھا عرق، افشردہ

شعر

English meaning of shiira

Noun, Feminine

  • juice
  • new wine
  • syrup of sugar

शीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाशनी, रस, मीठा गाढ़ा रस, निचोड़ा हुआ रस
  • गलने की क्रिया या भाव, राब का निथरा हुआ क़िवाम अर्थात पका कर गाढ़ा किया हुआ रस जिसमें से खांड के कण अलग हो गए हों ये क़िवाम शहद से मिलता-जुलता होता है, सामान्य रूप से हुक़्क़े के तंबाकू बनाने के काम आता है
  • रस जो फलों इत्यादि को निचोड़ कर निकाला जाए, निचोड़ कर निकाला हुआ रस
  • (चिकित्सा) अर्क़ अर्थात रस जो किसी चीज़ को पीस कर या घिस कर निकाला जाए
  • शकर या मिस्री इत्यादि का क़िवाम
  • राब का निचोड़, पतला गुड़ जो तंबाकू में डाला जाता है
  • दूध जैसा रस

شِیرَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone