تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلُوک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلُوک کَرْنا کے معانیدیکھیے

سُلُوک کَرْنا

suluuk karnaaसुलूक करना

محاورہ

مادہ: سُلُوک

  • Roman
  • Urdu

سُلُوک کَرْنا کے اردو معانی

  • بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا
  • میل ملاپ کرنا، صلاح کرنا
  • عمل کرنا، پیش آنا، برتاؤ کرنا

Urdu meaning of suluuk karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baKhshish karnaa, kisii ko tahfan ko.ii chiiz denaa, ehsaan aur nekii karnaa, maalii madad karnaa
  • mel milaap karnaa, salaah karnaa
  • amal karnaa, pesh aanaa, bartaa.o karnaa

English meaning of suluuk karnaa

  • give gifts or material help
  • treat with grace and kindness, behave well (towards someone)

सुलूक करना के हिंदी अर्थ

  • प्रदान करना, किसी को उपहार में कोई वस्तु देना, भलाई एवं पुन्य करना, माली सहायता करना
  • मेल-मिलाप करना, विचार-विमर्श करना
  • कार्य करना, सामने आना, बरताव करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلُوک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلُوک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone