تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شعر و ادب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شعر و ادب کے معانیدیکھیے
شعر و ادب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شاعری اور ادب
شعر
نہیں ہے شعر و ادب سے جنہیں لگاؤ ظفرؔ
وہ لوگ میرے گھرانے پہ طنز کرتے ہیں
شعر و ادب کی راہ میں ہے گامزن شکیلؔ
اپنے مخالفین کی پروا کیے بغیر
فکر معاش ہی سے نہ فرصت ملے جسے
شعر و ادب سے کیا اسے مہر و وفا سے کیا
English meaning of she'r-o-adab
Noun, Masculine
- poetry and literature
शे'र-ओ-अदब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कविता, काव्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شعر و ادب)
شعر و ادب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔