تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَوْقِ عِبَادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَوْقِ عِبَادَت کے معانیدیکھیے
شَوْقِ عِبَادَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عبادت و ریاضت کا شوق، خدا کی عبادت کی لگن
شعر
یہ عمر گزر جائے مگر ہوش نہ آئے
سر شوق عبادت میں در یار پہ خم ہے
دل میں ہے خواہش حور و جنت اور ظاہر میں شوق عبادت
بس ہمیں شیخ جی آپ جیسے اللہ والوں سے اللہ بچائے
English meaning of shauq-e-'ibaadat
Noun, Masculine
- zeal, love of prayer, the dedication of God worship
शौक़-ए-'इबादत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जप-तप का शौक़, ईश्वराराधना की लगन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَوْقِ عِبَادَت)
شَوْقِ عِبَادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔