تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَوقِ دِیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَوقِ دِیدار کے معانیدیکھیے
وزن : 22221
دیکھیے: شَوق دِید
شَوقِ دِیدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دیکھنے کی تمنا
شعر
کھنچے خود بخود جانب طور موسیٰ
کشش تیری اے شوق دیدار کیا تھی
ساغر جلوۂ سرشار ہے ہر ذرۂ خاک
شوق دیدار بلا آئنہ ساماں نکلا
سامنے جو کھلا ہے جھروکہ کھا نہ جانا قتیلؔ ان کا دھوکا
اب بھی اپنے لیے اس گلی میں شوق دیدار کرنا منع ہے
English meaning of shauq-e-diidaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- ardor for sight
शौक़-ए-दीदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- देखने की तमन्ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَوقِ دِیدار)
شَوقِ دِیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔