تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُقَّہ" کے متعقلہ نتائج

شُقَّہ

۱. چٹّھی، خط، رقعہ، پرزہ، پرچہ، ٹکڑا

شُقَّہ کُشا

علم بردار، پرچم لہرانے والا

شُقَّۂ نُور

نور کا ٹکڑا؛ (کنایۃً) صبح کا اجالا، صبح کی سفیدی

شُقَّۂ حُضُوری

دربارِ شاہی میں حضوری کا فرمان

اردو، انگلش اور ہندی میں شُقَّہ کے معانیدیکھیے

شُقَّہ

shuqqaशुक़्क़ा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَقَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شُقَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. چٹّھی، خط، رقعہ، پرزہ، پرچہ، ٹکڑا
  • ۲. کسی حکمران، امیر، حاکم کی نوشت، رقعہ، پروانہ، حکم، وہ رقعہ جو کسی بادشاہ کی طرف سے امرائے شاہی کو لکھا جاتا ہے
  • ۳. علم اور جھنڈے کے سرے پر باندھنے کا کپڑا، پھریرا
  • ۴. شمار کے لیے قنات اور سرا پردہ اور درپردہ کو شقہ کے لفظ کے ساتھ لکھتے ہیں.
  • ۵. گن٘بد کا آخری سرا، کنارہ، پھن٘نگ.

Urdu meaning of shuqqa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. chaThThাii, Khat, rukaa, purza, parchaa, Tuk.Daa
  • ۲. kisii hukamraan, amiir, haakim kii navisht, rukaa, parvaanaa, hukm, vo rukaa jo kisii baadashaah kii taraf se umraa.e shaahii ko likhaa jaataa hai
  • ۳. ilam aur jhanDe ke sire par baandhne ka kap.Daa, fareraa
  • ۴. shumaar ke li.e qanaat aur siraa parda aur darpardaa koshika ke lafz ke saath likhte hai.n
  • ۵. gumbad ka aaKhirii siraa, kinaaraa, fining

English meaning of shuqqa

Noun, Masculine

  • letter, note, a brief letter, edict, royal order, communication from superior
  • pennant, pennon
  • the top of a dome, edge

शुक़्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंडा और झंडे के सिरे पर बांधने का कपड़ा, फ़रेरा
  • किसी शासक, अमीर, राजा का लेख, पत्र, चिट्ठी, परवाना, आज्ञापत्र, आदेशपत्र आदि वो जो किसी बादशाह की तरफ़ से राज्य मंत्रालय को लिखा जाता है
  • गुंबद का आख़िरी सिरा, किनारा
  • मतगणना के लिए तम्बू और किनारा, पर्दा आदि को शिक्का शब्द के साथ लिखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُقَّہ

۱. چٹّھی، خط، رقعہ، پرزہ، پرچہ، ٹکڑا

شُقَّہ کُشا

علم بردار، پرچم لہرانے والا

شُقَّۂ نُور

نور کا ٹکڑا؛ (کنایۃً) صبح کا اجالا، صبح کی سفیدی

شُقَّۂ حُضُوری

دربارِ شاہی میں حضوری کا فرمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُقَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُقَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone