تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَخْصِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَخْصِیَت کے معانیدیکھیے
شَخْصِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انفرادی وجود، ذات، فرد، ہستی
- ذاتی خصوصیات یا کردار، عادات و صفات کا مجموعہ
- ذاتی عزت، وقار، حرمت، وقعت، شان، بزرگی، مرتبہ
- شیخی، غرور، شان
- شرافت، اصالت، خوبی، بھلائی
شعر
شخصیت کا یہ توازن تیرا حصہ ہے فضاؔ
جتنی سادہ ہے طبیعت اتنا ہی تیکھا ہنر
روشنی میں اپنی شخصیت پہ جب بھی سوچنا
اپنے قد کو اپنے سائے سے بھی کم تر دیکھنا
مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہے
میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
English meaning of shaKHsiyat
Noun, Feminine
- Individuality, personality, identity
- humanity
- nobility, rank, dignity, distinction, honour
शख़्सियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अकेला अस्तित्व, व्यक्तित्व, एकाकी, किसी व्यक्ति का अस्तित्व या व्यक्तित्व
- वैयक्तिक विशिष्टताएँ या किरदार, आदतों और विशेषताओं का समूह
- व्यक्तिगत इज़्ज़त, आदर, सम्मान, प्रतिष्ठा, शान, वृद्ध होने की अवस्था, पद-प्रतिष्ठा
- शेख़ी, अहंकार, वैभव
- उदारता, कुलीनता, गुण, भलाई
شَخْصِیَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَخْصِیَت)
شَخْصِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔