تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَک" کے متعقلہ نتائج

شَک

کسی چیز کے ماننے یا قبول کرنے میں تذبذب کی حالت، عدمِ یقین، شبہہ، ریب

شَکْل

چہرہ، صورت

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شَکْوَہ

دودھ یا پانی کا چھوٹا برتن یا چھوٹی مشک

شَکِیلَہ

اچھی شکل والی، خوبصورت، حسین عورت

شَکْرانَہ

ابالے ہوئے چاول جن میں گھی، شکر اور ناریل وغیرہ ڈال کر نذر نیاز دلاتے ہیں (پرانے لوگ دعوت میں یہی کھلاتے تھے)

شَک و شُبْہَہ

بے یقینی، بدگمانی، بے اعتباری

شَکاعی

(طب) ایک روئیدگی جو سبز و زرد و خاردار سیستان میں پیدا ہوتی ہے اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک کا پھول سفید ہوتا ہے دوسری کا پھول نیلا زردی مائل ہوتا ہے اور بیج باریک، گرم و خشک ہے، معدے اور جگر کی سرد بیماریوں میں فائدہ مند ہے، دھماسا

شَکو

(عسکری) تقریباً اسطوانی شکل کی فوجی ٹوپی

شَک دُور ہونا

شبہ رفع ہونا، گمان دور ہونا

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

شَک رَفع ہونا

شبہ دور ہونا

شَکِیب

برداشت، تحمل، صبر

شَک ظاہِر کَرنا

شبہ کرنا

شَکَر دَہَن

شَکَر خورَہ

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

شَکْتی

طاقت، قدرت، تاب و تواں ، قوّت

شَک رَفع کَرْنا

بُدگمانی دور کرنا، شُبہہ دور کرنا، شک دور کرنا

شَکُن

وہ علم جس کے ذریعے جانوروں کے حالات سے سوانح عالم سے واقفیت پیدا کی جاتی ہے جانوروں کی گویائی اور خموشی ، جنبش اور آرام ، خوشی اور غمگینی وغیرہ سے موجودہ اور آئندہ زمانے کا حال بیان کرتے ہیں.

شَکْنا

ڈرنا ، خوف کھانا ، جھجکنا ، پس و پیش کرنا

شَک واقِع ہونا

شُبہہ یا گمان ہو جانا، بے یقینی کی کیفیت پیدا ہو جانا، دُبدھا

شَکَر رَن٘ج

بدگمان، معمولی رنجش جو کبھی اتفاق سے دوستوں میں پیدا ہو جاتی ہے

شَکّی

شک و شبہ کرنے والا، عدم اعتماد کی بنا پر بات بات میں فی نکالنے والا آدمی

شَکْپُو

پان٘و کی آہٹ، چلنے کی آواز.

شَکْرَن

کچّے امچور کی پر تکلف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کشمش چھوارے اور ادرک کے اضافہ کر کے قند اور سرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں چونکہ یہ چٹنی دورَسی ہونے کی وجہ سے بہت خوش ذائقہ اور عام پسند ہوتی ہے اس لیے اس کا نام نورتن رکھ لیا گیا ہے .

شَکَر پُورَہ

شَکَر پارَہ

لمبوتری شکل کی تلی ہوئی مٹھائی جس پر شکر چڑھائی ہوئی ہوتی ہے

شَکورا

مٹی کا پیالہ کلھڑ ، سکورا ، صبورہ ، آبخورہ.

شَکَر خَنْدَہ

مسکراہٹ، تبسّم (جو میٹھا، ہلکا اور پُرکشش ہو)

شَکِیلا

اچّھی شکل و صورت والا ، حسین ، خوبصورت ؛ مراد ؛ دل لبھا لینے والا

شَکَر خانَہ

وہ جگہ جہاں شکر بنے ؛ تھال میں لگی ہوئی مٹھائی

شَکُور

۱. کثرت سے شکر کرنے والا

شَکَرپا

لَنگڑا، جِسمانی طَور پَر مَعذُور، لُولا، اپاہَج

شَکَر شِیدَہ

(فقیروں کی ایک صدا) میٹھی چیز، چمکدار چیز

شَکّری

شکر سے منسوب، شکر کا، جس میں شکر کا جزو شامل ہو، میٹھا

شَکْلاً

ظاہری صورت کے لحاظ سے، شکل کے اعتبار سے، جہاں تک شکل کا تعلق ہے

شَکَر بُوزَہ

شَک آنا

شبہہ ہونا، دھوکا ہونا، اعتبار نہ آنا

شَک دار

(کوئی چیز یا علامت یا امر) شک پیدا کرنے والا، شُبہہ میں ڈالنے والا

شَکَّن

(عو) عورت جس کے مزاج میں بدظنی اور بد گمانی ہو دوسروں کی طرف سے کسی پر بھروسہ نہ کرتی ہو ، شک کرنے والی .

شَکْرِیلا

شکر ملا ہوا ، میٹھا

شَک آوَر

شبہہ پیدا کرنے والا

شَکْل کا کَہنا

صورت سے ظاہر ہوجانا

شَکَر دَہانی

شَکْران

ایک تلخ زہریلا درخت جس کا رس مُسَکِّن ہوتا ہے ، شوکران ، شیکران.

شَکَر خوارَہ

شَک جانا

شُبہہ پیدا ہونا، بدگمانی ہونا

شَک لانا

شک کرنا، شُبہہ کرنا، بدگمانی کرنا

شَکَر رَن٘جی

دوستوں میں عارضی رنجش، بدگمانی، رنجش

شَکْل ٹَھہْرانا

ذہن میں ہیولا تیار کرنا ، ذہن میں رکھنا ، منصوبہ بنانا

شَکَر آمیخْتَہ

وہ چیز جس میں شیرینی ملی ہوئی ہو

شَک کَرنا

شَک بَھرا

وہ شخص جو ذرا ذرا سی بات پر بدگمان ہو

شَکَر دَہاں

میٹھی بات کرنے والا، شکر دہن، شیریں گفتار، شیریں سخن، خوش گفتار، خوش اخلاق

شَکْل و شَباہَت

صورت، وضع قطع؛ رنگ ڈھنگ، نقشہ

شَکْلِ عَینی

(فلسفہ) مشاہدۂ چسم خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوا.

شَکْل پَہچاننا

صورت سے جاننا کہ کون ہے

شَک اُٹْھنا

شبہہ پیدا ہونا

شَک پَڑْنا

شُبہہ ہونا، گمان ہونا، بدگمانی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَک کے معانیدیکھیے

شَک

shakशक

وزن : 2

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: شَكَّ

شَک کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • (طِب) ایک دیسی دوا جو سون٘ٹھ کی طرح ہوتی ہے
  • کسی چیز کے ماننے یا قبول کرنے میں تذبذب کی حالت، عدمِ یقین، شبہہ، ریب
  • گمان، احتمال، دھوکا
  • (فلسفہ) وہ کیفیت جس کے حق میں اور جس کے خلاف برابر شہادتیں ہوں یا جس کے جانبین میں موافق اور مخالف برابر ہوں

سنسکرت - اسم، مذکر

  • راجہ شالیواہن کا چلایا ہوا سنہ جو عیسوی سنہ سے ۷۶ یا ۷۸ سال بعد شروع ہوا.

شعر

English meaning of shak

Sanskrit - Noun, Masculine

  • an Indian calendar started after seventy-six or seventy-eight years of Christian calendar

शक के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शंका, आशंका, संदेह, शुबहा, भ्रम, भ्रांति, वहम्
  • अनुमान, संभावना, धोखा
  • किसी चीज़ के मानने या न मानने मैं संकोच का होना, भ्रांति होना या पड़ना

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक1 (सं.)

विशेषण

  • जिसमें दरार पड़ी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words