تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَغْل کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَغْل کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: تصوف
شَغْل کَرنا کے اردو معانی
- تفریح طبع کے لیے کوئی کام اختیار کرنا، بے کاری کے خیال سے کوئی مشغلہ اپنانا، دل بہلانا
- (تصوف) مراقبہ کرنا یا ذکر کرنا، یاد الٰہی میں مصروف ہونا، (وظیفہ وغیرکا) ورد کرنا
- مئے نوشی کرنا، شراب پینا
- کوئی کام یا پیشہ یا مشغلہ اختیار کرنا، عمل کرنا، عامل ہونا، کاربند ہونا
English meaning of shaGl karnaa
- do something, keep (oneself) busy, be occupied
- enjoy (e.g. a drink)
शग़्ल करना के हिंदी अर्थ
- दिल्लगी के लिए कोई कार्य अपनाना, बेकारी से बचने के लिए से कोई कार्य करना, दिल बहलाना
- ध्यान केंद्रित करना या जाप करना, ईश्वर की याद में ध्यानमग्न होना, (पाठ आदि का) जाप करना
- मधु पीना, शराब पीना
- कोई काम या व्यवसाय या कार्य करना, कार्य करना, कर्ता होना, कर्तव्य निभाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَغْل کَرنا)
شَغْل کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔