تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوانا" کے متعقلہ نتائج

کَڑْوانا

کڑوا ہونا .

آنکھیں کَڑْوانا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوانا کے معانیدیکھیے

کَڑْوانا

ka.Dvaanaaकड़वाना

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَڑْوانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کڑوا ہونا .
  • (کنایۃً) ناگوار ہونا .
  • (کنایۃً) خفا ہونا ، بگڑنا .
  • ۔(ھ) لازم۔ کڑوا ہونا۔ تلخ ہونا۔ ۲۔دیکھو آنکھیں کڑوانا۔۳۔بگڑنا۔ خفا ہونا۔ اس کو سُن کر شیخ صاحب بہت کڑوائے۔

Urdu meaning of ka.Dvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dvaa honaa
  • (kanaa.en) naagavaar honaa
  • (kanaa.en) Khafaa honaa, biga.Dnaa
  • ۔(ha) laazim। ka.Dvaa honaa। talKh honaa। २।dekho aa.nkhe.n ka.Dvaanaa।३।biga.Dnaa। Khafaa honaa। is ko sun kar sheKh saahib bahut ka.Dvaa.e

English meaning of ka.Dvaanaa

Intransitive verb

  • being bitter
  • not bearable
  • to be angry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑْوانا

کڑوا ہونا .

آنکھیں کَڑْوانا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone