تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوا نِیم" کے متعقلہ نتائج

کَڑْوا نِیم

نیم کا درخت جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، ایک قسم کا نیم جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، بچے تیری عمر کڑوے نیم سے بڑی ہو

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوا نِیم کے معانیدیکھیے

کَڑْوا نِیم

ka.Dvaa-niimकड़वा-नीम

اصل: ہندی

وزن : 2221

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کَڑْوا نِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیم کا درخت جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، ایک قسم کا نیم جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، بچے تیری عمر کڑوے نیم سے بڑی ہو
  • کڑوا زہر، نا گوار امر، ناپسندیدہ چیز

Urdu meaning of ka.Dvaa-niim

  • Roman
  • Urdu

  • niyam ka daraKht jo nihaayat ka.Dvaa aur ba.Dii umr ka hotaa hai, ek kism ka niyam jo nihaayat ka.Dvaa aur ba.Dii umr ka hotaa hai, bachche terii umr ka.Dvii niyam se ba.Dii ho
  • ka.Dvaa zahr, na gavaar amar, naapsandiidaa chiiz

English meaning of ka.Dvaa-niim

Noun, Masculine

  • Neem plant which is extremely bitter in taste
  • something unwanted, unacceptable, unbearable

कड़वा-नीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीम का पौधा जो स्वाद में बेहद कड़वा होता है, और बड़ी उम्र का होता है, बच्चे तेरी उम्र कड़वे नीम से बड़ी हो
  • नापसंद चीज़, कुछ अवांछित, अस्वीकार्य, असहनीय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑْوا نِیم

نیم کا درخت جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، ایک قسم کا نیم جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، بچے تیری عمر کڑوے نیم سے بڑی ہو

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوا نِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوا نِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone