تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوا کَریلا" کے متعقلہ نتائج

کَڑْوا کَریلا

بہت کڑوا ؛ (کنایۃً) نہایت بدمزاج .

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوا کَریلا کے معانیدیکھیے

کَڑْوا کَریلا

ka.Dvaa-karelaaकड़वा-करेला

وزن : 22122

موضوعات: کنایۃً

کَڑْوا کَریلا کے اردو معانی

صفت

  • بہت کڑوا ؛ (کنایۃً) نہایت بدمزاج .
  • ۔صفت۔ مجازاً نہایت بد مزاج۔

English meaning of ka.Dvaa-karelaa

Adjective

  • an ill-tempered person, a bitter-tongued person

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوا کَریلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوا کَریلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words