تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَباب" کے متعقلہ نتائج

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

نانی کے آگے نَنِھیال کی بَڑائی

۔مثلاس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے۔

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَباب کے معانیدیکھیے

شَباب

shabaabशबाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَبَّ

شَباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

    مثال - فیض کا اساقی دیا دل کے تئین حب کا شرابطبع دیا ہو نسیم فہم کے گگل کوں شباب (۱۵۲۸ ، مشتاق بیدری (اُردو ، اکتوبر، ۱۹۵۰ء : ۴۰ )). تم بہشتی کر ندا آتا ہے سے خانہ میں تھے خوش طہورا مے تمی پیوو کہ ہے وقتِ شباب (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۳۸ ). کام ہے میرا تغیر نام ہے میرا شباب میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب (جوشؔ، دیوان)

  • کسی شے کی عمدہ حالت، حسن
  • نقطۂ عروج، درجہ کمال، عروج کا زمانہ

    مثال - اس سال فروری مہینے میں بھی سردی شباب پر ہے

  • (تصوف) سرعت سیر کو کہتے ہیں اور مقامات پر تصفیہ باطن کو بھی نیز شباب سے مراد حد بلوغ کو پہنچنا ہے
  • (موسیقی) ایران میں رائج ایک راگ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of shabaab

Noun, Masculine

  • youthfulness, prime of manhood (supposed to be the state from sixteen to thirty-two), prime of life, youth
  • the middle state of a thing in which it appears to be very pretty or graceful, much beautiful
  • acme, zenith

    Example - Is saal February mahine mein bhi sardi shabab par hai

  • (Mysticism) the purification of the inner soul and it also means to reaching maturity
  • (Music) name of a note in Persian music

शबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उठती जवानी, तरूणाई, युवाकाल, यौवनकाल, युवावस्था, जवानी, यौवन, तारुर्म्य, किसी वस्तु या भाव की उत्तम अवस्था
  • किसी वस्तु की वह मध्य की अवस्था जिसमें वह बहुत अच्छा या सुंदर जान पड़े, बहुत अधिक सौंदर्य
  • चरम सीमा, शीर्षबिंदु

    उदाहरण - इस साल फ़रवरी महीने में भी सर्दी शबाब पर है

  • (तसव्वुफ़) अंतरआत्मा की शुद्धि को भी कहते हैं तथा इससे तात्पर्य परिपक्वता एवं प्रौढ़ता को पहुँचना भी है
  • (संगीत) ईरान में प्रचलित एक राग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone