تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شان" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی ڈالنا

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

رنج جدائی

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

وصل و جدائی

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شان کے معانیدیکھیے

شان

shaanशान

اصل: عربی

وزن : 21

شان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آن بان ؛ سج دھج ، شان وشوكت ، ٹھاٹھ باٹ
  • غرور و تمكنت ، دبدبہ ، رعب
  • امر عظیم ، كارِ بزرگ ، بڑی مہم .
  • انداز، طرز، وضع
  • رونق ؛ بہار؛ چہل پہل ۔
  • فطرت ، عادت ، مزاج ۔
  • قدرت ، طاقت
  • مرتبہ ، عظمت ، قدرومنزلت ، شكوہ .
  • وقار، توقیر۔
  • ۔ محلِ استعمال ، موقع كے مطابق استعمال كرنا ۔
  • رک : سان ، وہ پتّھر جس پر اوزار كو رگڑ كر تیز كرتے اور زنگ كو دور كرتے ہیں.
  • شہد كی مكھیوں كا چھتّا ، مہال.

شعر

English meaning of shaan

Noun, Masculine

  • pomp, glory, grandeur,power, authority, rank, eminence, lustre,honeycomb, beehive, dignity, respect, regard, disposition, nature, condition, manner, mode

शान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंदाज़, तर्ज़, वज़ा
  • वक़ार, तौक़ीर
  • वैभव, महिमा, भव्यता, दबदबा, सम्मान
  • आन बान , सज धज, शानोशौकत, ठाठ बाट
  • सान नामक उपकरण जिससे चाकू, छुरी आदि की धार तेज करते हैं। स्त्री० [अ०] १. तड़क-भड़कवाली सजावट। ठाट-बाट। जैसे कल बड़ी शान से सवारी निकली थी। पद-शान-शौकत। (देखें) २. गर्व, महत्तव, वैभव आदि सूचित करनेवाली चर्चा या स्थिति। जैसे-वह खूब शान से बातें करता (या रहता) है।
  • महल-ए-इस्तिमाल, मौक़ा के मुताबिक़ इस्तिमाल करना
  • अमर अज़ीम, कार-ए-बुज़ुर्ग, बड़ी मुहिम
  • कसौटी
  • क़ुदरत, ताक़त
  • ग़रूर-ओ-तमकनत, दबदबा, रोब
  • फ़ित्रत, आदत, मिज़ाज
  • मर्तबा, अज़मत, क़दर-ओ-नज़िलत, शिकवा
  • रुक : सान, वो पत्थ्াर जिस पर औज़ार को रगड़ कर तेज़ करते और ज़ंग को दूर करते हैं
  • रौनक , बिहार, चहल पहल
  • वैभव, विभव, शान-शौकत, प्रताप, इक्बाल, तेज, जलाल श्रेष्ठता, बुजुर्गी
  • शहद की मक्खीयों का छत्ता, महाल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिष्ठा; मान्यता
  • महत्व
  • विशेष ठाट-बाट
  • विशालता; भव्यता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone