تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخ" کے متعقلہ نتائج

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

چَھٹ

رک : چھٹھ

چَھت

چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

چاہیتا

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

چُھوٹ

خلاصی، رہائی

چُھوت

ناپاکی، نجاست

چُھٹ

چَھتیں

مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے

چھٹیں

چھوت

چُھوت، برا اثر، نظر بد، مشابہت، یکسانیت، نقل، مثنی، دوہرا

چھیٹ

رک: چین٘ٹ ، معمولی زخم ؛ داغ دھبّہ.

چھات

چھت

چِھیٹ

پھول دال کپڑا، چھین٘ٹ، کسی رقیق چیز کے گرنے کا نشان، بوند، داغ، دھبا

چاہِ تارِیک

اندھا کنواں، وہ کن٘واں جو قدیم زمانہ میں قید خانے کا کام دیتا تھا

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چَہَت

رک : چاہت .

چُہُت

(گھڑی سازی) چھوٹی قسم کا موچنا

چَہوٹ

الگ ، دور ، کنارے.

چھانٹ

بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ

چھانت

چلانا

چِھینٹ

کسی رقیق چیز کے گرنے کا نشان، بوند

چَھنٹ

چَھنت

چھت، کمرہ وغیرہ کو اوپر سے ڈھکنے کے لئے تعمیر کی جانے والی شئے

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

چھوٹائی

چھوٹا پن، چھوٹا ہونا، کمی

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چھوٹی جوڑ

کمزور حریف یا فربق ؛ ادنیٰ مد مقابل، کم مرتبہ یا کم حیثیت حریف.

چھوٹے بَڑے

'چھوٹا بڑا' کی جمع نیز مغیرہ حالت، اعلٰی ادنٰی، امیر و غریب، بچے بوڑھے، کُل، تمام

چھوٹا کَپْڑا

ان٘گیا، چولی

چھوٹے کَپْڑے

چولی، انگلیاں سینہ ہند وغیرہ ؛ رک : چھوٹا کپڑا.

چَھت اُڑْنا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چَھتیں اُڑنا

چَھت توڑْنا

چھت ڈھانا، چھت گرانا

چُھوت اُڑانا

نجس آدمی کے سائے کو نہا کر یا منتر پڑھ کر دفع کرنا.

چُھوت جھاڑنا

نجس آدمی کا سائے کو نہا کر یا منتر پڑھ کر دفع کرنا.

چُھوٹ لَڑ٘نا

(پٹاّ ؛ بنوٹ) ایک شخص کا متعدد لکڑی پھینکھنے والوں سے مقابلہ کرنا،پر جگہ چوٹ کرنا،حریف پر جہاں چاہے وار کرنا.

چَھت اُڑ جانا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چھوٹی کُھدائی

(زنانے) چونّی .

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چھَٹے

(بادلوں کا) صاف، ستھرا، چھے، ہندسوں میں ۶

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو.

چَھٹی

چھ (رک) سے منسوب، ترتیب میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے کی، ششم

چَھت پَھٹ پَڑْنا

یک بیک مصیبت یا تباہی آجانا

چھوٹا چاند

ایک خود رو بیل کا نام جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سانپ کے کاٹنے کی دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

چَھت بَنْدْھنا

چھت بننا یا پڑنا ؛ ابر کا ٹھہر جانا ،ابر کا گھرا رہنا ؛ اڑنے والے جانوروں کا ہجوم کے ساتھ اڑنا.

چَھت باندھْنا

چھت بندھنا کا تعدیہ

چُھوٹ دینا

مال گزاری، محصول یا واجب الادا رقم میں سے کسی حصے کا معاف کر دینا، تخفیف یا کمی کردینا

چھوٹا دِل

تھوڑا حو صلہ ، تھوڑی.

چھوٹُو

ایک خطاب، چھوٹے بچوں یا لڑکوں کو پکارنے کے لیے مستعمل لفظ، عرفی نام

چَھت قَینچی

(معماری) دو پلیاں چھیریا کھپریل کے پائے اور مگری کی لکڑی کو سہارنے اور اٹھائے رکھنے والی لکڑی کی بنی ہوئی چلیپائی آڑ.

چُھوت دار

چھوت والا، جراثیم آمیز ،ایک سے دوسرے کو لگ جانے والا، متعدی.

چُھوٹے

چھوٹنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چھوٹا

کمینہ، نیچ، بد ذات

چھوٹے

چھوٹا کی جمع یا مغیّرہ شکل

چھوٹی

چھوٹا کی تانیث

چھاتی دَھر

جرات مند ، بہادر ، شجاع ، فیاض ، سخی ، داتا .

چھوٹی قَوم

رک : چھوٹی اُمت.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ کے معانیدیکھیے

شاخ

shaaKHशाख़

اصل: فارسی

وزن : 21

شاخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹہنی، ڈالی
  • سینگ یا سینگ نما شے
  • سوراخ کیا ہوا سِینگ جو رفع درد کے لیے انسان کے جسم پر لگاتے ہیں، سینگی
  • کسی بڑے خاندان، قبیلہ یا قوم کا ذیلی حصہ یا ٹکڑا، اولاد، نسل
  • علم و فن وغیرہ کی ذیلی قسم یا سلسلہ
  • کسی بڑے ادارے یا تنظیم وغیرہ کا ذیلی ادارہ یا حصہ، برانچ
  • مٹھائی کی ایک قسم، میدے میں میٹھا ملاکر گوندھتے ہیں اور اس کے لمبے قتلے بناکر تلتے ہیں، میٹھا سموسا
  • انوکھی بات، ہنر، خوبی، طرہ
  • ٹکڑا، قاش، بادام یا پستے کی ہوائی
  • پیشانی، جبین، ماتھا
  • اظہار تعداد کے واسطے جو خاص ہرن سے مخصوص ہے جیسے جار شاخ ہرن
  • کسی دریا یا نہر کا ذیلی حصہ جو اس سے نکل کر الگ ہوجائے، دریا سے نکالی ہوئی نہر
  • کمان کی لکڑی
  • تلوار کا پھل یا خم
  • انگلی سے کھوے تک چڈے سے پانو تک کا حصّہ، ہاتھ، ٹانگ
  • ایک قسم کا بارود رکھنے کا ظرف (سینگ) جس کو کمر میں باندھتے ہیں
  • پخ، جھگڑا، ٹنٹا
  • گھوڑے کے سم کی سامنے کی کور جس پر نعل ٹھونکا جاتا ہے
  • قسم، نوع، فرع
  • امتیاز، طرہ، اضافی خصوصیت
  • مرغ کا کاٹنا
  • شراب کا پیالہ
  • گھر کا بڑا شہتیر
  • خوشبو
  • مشک بلاؤ
  • لکڑی یا شاخ جس میں مٹھائی کی پنیڑی بندھی ہو
  • تھوڑے بال
  • گیہوں کی بال، مصری کے کوزے کے ساتھ لگی ہوئی لکڑی مثلاً شاخ نبات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساکھ

معاشی استحکام، مالی اعتبار، بھرم، اعتبار، بھروسا

شعر

English meaning of shaaKH

Noun, Feminine

  • a small cut, bit, piece, cutting (of almond or pistachio, etc.)
  • branch of a tree, bough, branch of an organization, office, business or canal, etc, horn

शाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टहनी, डाली
  • सींग या सींग के समान वस्तु
  • छेद किया हुआ सींग जो दर्द-निवारण के लिए इंसान के शरीर पर लगाते हैं, सींगी
  • किसी बड़े ख़ानदान, क़बीले या क़ौम अर्थात जाति का मातहत भाग या टुकड़ा, संतान, नस्ल
  • इल्म अर्थात ज्ञान और फ़न अर्थात कला इत्यादि का निचला प्रकार या क्रम
  • किसी बड़े संस्थान या संगठन इत्यादि का मातहत संस्थान या हिस्सा, ब्रांच
  • मिठाई का एक प्रकार, मैदे में मीठा मिलाकर गूँधते हैं और उसके लंबे क़त्ले बनाकर तलते हैं, मीठा समोसा
  • अनोखी बात, कौशल, विशेषता, तरह
  • टुकड़ा, फाँक, बादाम या पिस्ते की हवाई
  • पेशानी, ललाट, माथा
  • संख्या बताने के लिए जो विशेष हिरन से निश्चित है जैसे चार शाख़ हिरन
  • किसी नदी या नहर का निचला हिस्सा जो उससे निकल कर अलग हो जाए, नदी से निकाली हुई नहर
  • कमान की लकड़ी
  • तलवार का फल या ख़म
  • उंगली से खोले तक चड्डे से पाँव तक का भाग, हाथ, टाँग
  • एक प्रकार का बारूद रखने का बर्तन (सींग) जिसको कमर में बाँधते हैं
  • पख़, झगड़ा, टंटा
  • घोड़े के सुम की सामने की कोर जिस पर नाल ठोंका जाता है
  • क़िस्म, प्रकार, फ़रा'

    विशेष - फ़रा'= ऊँट या बकरी का बच्चा जिसे इस्लाम पूर्व अरब के लोग बुतों अर्थात ईश्वर को प्रसन्न करने के लिए बलि देते थे

  • अंतर, तरह, अधिक विशेषताएँ
  • मुर्ग़ अर्थात मुर्ग़ा या मुर्ग़ी या किसी पक्षी का काटना
  • शराब का प्याला
  • घर का बड़ा शहतीर
  • ख़ुशबू
  • मुश्क-बिलाव

    विशेष - मुश्क-बिलाव= एक अफ़्रीक़ी बिल्ला जिसके कूल्हों में बनी हुई एक थैली से ख़ुशबूदार पदार्थ प्राप्त होता है

  • लकड़ी या शाखा जिसमें मिठाई की पनीड़ी बँधी हो
  • थोड़े बाल
  • गेहूँ की बाल, मिस्री के कूज़े के साथ लगी हुई लकड़ी उदाहरणतः शाख़-ए-नबात, मिस्री

شاخ سے متعلق دلچسپ معلومات

شاہ یا بادشاہ کا جانوروں کے سینگ سے قریبی تعلق ہے۔ فارسی میں شاخ کا لفظ سینگ کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور اس کے معنی پیڑ کی ڈالی یا کسی چیز میں کچھ اور پھوٹنے کے بھی ہیں۔ گر یہی رونا ہے آگے دیکھئے کیا گل کھلے شاخ پھوٹے گی خدایا حلقہء زنجیر میں لیکن سینگ بہ معنی شاخ اور شاہوں کا رشتہ کچھ اس طرح شروع ہوا۔ جس زمانے میں انسان جنگلوں میں رہتا تھا، پیٹ بھرنے کے لئے جانوروں کا شکار کرتا تھا اور ان کے سینگ اپنےسر پر لگا کر خوشیاں مناتا تھا۔ قدیم ایران میں یہ رواج تھا کہ علاقے کے سردار سر پر شاخ یعنی سینگ پہنا کرتے تھے۔ پھر لوگ سرداروں کو ہی شاخ کہنے لگے جس نے دھیرے دھیرے " شاہ " کی شکل اختیار کر لی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعد میں تاج پہننے کا رواج بھی اسی رسم سے رائج ہوا ہوگا۔ بہر حال الفاظ کی دنیا ہے بہت دلچسپ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone