تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ بازی" کے متعقلہ نتائج

شاہ

كسی ملک، سلطنت یا مملكت كا خود مختار فرمانروا (خصوصاً جسے حكمرانی وراثت میں ملی ہو)، سلطان، بادشاہ

شاہاں

شاہ (رک) كی جمع، مركبات میں مستعمل

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

شاہِد

گواہ (جو كسی امر یا وعدے كی تصدیق یا تكذیب كرے)

شاہ گَڑ

شاہی قلعہ یا محل.

شاہ زادی

بادشاہ كی بیٹی، بادشاہ زادی

شاہا

اے بادشاہ، اے مالک، اے آقا

شاہ ٹیک

شہتیر

شاہ دَرَہ

وہ آبادی یا گاؤں، جو شاہی جھروكوں یا محل، خواہ قلعے كے نیچے واقع ہو

شاہ ذِہن

غیر معمولی ذہن ، بڑا ذہن ، غیر معمولی دماغ.

شاہ پَر

پرند كے بازو كا سب سے بڑا پر، بڑے پروں والا، بلند پرواز

شاہ گَر

بادشاہ بنانے والا ؛ ایساشخص جو اپنے اثر و طاقت سے جسے چاہے بادشاہ یا حكمران بنائے ؛ بہت بااثر، بااقتدار.

شاہ رَگ

گردن كی بڑی رگ، رگِ جاں، حبل الورید

شاہ بُن

ایک پھل جو خوشبودار ہوتا ہے اور خوشوں میں ہوتا ہے . اس كا اندرونی چھلكا جب خشک ہو جاتا ہے تو پھٹ كر مینگ ظاہر ہوتی ہے جس كا رنگ سبز پستئی ہوتا ہے ، مزہ شیریں اور چكنا ہوتا ہے ، حبۃ الخضرا (رک) كی ایك قسم.

شاہ بازی

شاہباز كی طرح شكار پر حملہ كرنا ؛ (مجازاً) بہادری ، دلیری

شاہ گام

گھوڑے كی ایک عمدہ چال، گھوڑے كی شاہانہ چال، شاہی جلوس میں حسب ضرورت گھوڑے كی رفتار

شاہ بال

پرند كے بازو كا سب سے لمبا پر ، بڑا پر.

شاہ مات

شطرنج میں بادشاہ كو كشت دے كر مات كرنا ؛ (مجازاً) شكستِ فاش دینا ، زبان بند كرنا.

شاہ ناگ

بڑا ناگ، بڑا زہر یلا سان٘پ

شاہ دامی

مُغلیہ عہد كا ایک ٹیكس جسے اورنگ زیب نے ممنوع قرار دیا.

شاہَو

مہاجن ، ساہو كار.

شَاہِی

شاہ سے متعلق یا منسوب، بادشاہی، بادشاہ كا

شاہ راہ

شاہ راہ، بڑا اور كشادہ راستہ، بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام

شاہ بانْج

ایک گھاس ہے جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، یہ محلل ہے اور تنقیہ كرتی ہے.

شاہ آلو

بڑا آلوچہ ، آلوچے كی ایک قسم.

شاہ تُوت

شہتوت كی ایک قسم، بڑا توت، شہتوت

شاہ تِیر

بڑی كڑی جس پر چھوٹی كڑیاں دھرتے ہیں.

شَاہ زَادوں

بادشاہ کا بیٹا، شاہی خاندان کا وارث

شاہ زَماں

زمانے كا بادشاہ، بہت بڑا بادشاہ

شاہ بَیت

قصیدے یا غزل كا بہترین شعر، سب سے اچھا شعر

شاہپارَہ

فن كار كی بہترین تخلیق، شاہكار

شاہ بانْگ

شاہ دارُو

شراب كا نام جو ازروئے روایت جمشید بادشاہ ایران نے ركھا

شاہ داماد

بادشاہ کا داماد

شاہ مارگ

بڑا راستہ ، بڑی سڑک ، شاہراہ.

شاہ چَھڑا

پان٘و میں پہننے كا بڑا ، پانو میں پہنے كا ایك بھاری زیور.

شاہ سَوار

گھوڑے كی سواری كا ماہر

شاہ مَدار

ایک بزرگ كا نام جن كا مزار مكھن پور میں ہے.

شاہ جَہاں

دنیا كا بادشاہ، مشہور بادشاہ كا لقب

شاہ بالا

وہ قریبی رشتہ دار لڑكا جس كو برات میں دولھا كے پیچھے گھوڑے پر بٹھایا گیا ہو، شہ بالا

شاہ گامی

ٹھمكتے ہوئے چلنا ، ناز و ادا سے چلنا.

شاہ پَسَنْد

ایک بیل جو دوسری چیزوں پر چڑھتی ہے، اس كے پتے لوبیے كے پتوں كی طرح ہوتے ہیں مگران سے چوڑے اور پھول سفید خوش منظر ہوتاہے، جب پھول سوكھتا ہے تو اس كے تلے گھنڈی بندھتی ہے جس كے اندر دو تین دانے ہوتے ہیں، شاید حب النیل كی قسم سے ہے

شاہ بَنْدَر

بندرگاہ كا افسر اعلیٰ ، بندرگاہ پر محصول یا خراج وصول كرنے والا بڑا افسر.

شاہ اَمْرُود

ناشپاتی كی ایک قسم جو بڑی اور گول اور باریک چھلكے والی ہوتی ہے ، اس میں خوشبو بہت ہوتی ہے. خراسانی ناشپاتی.

شاہ نامَہ

۱. وہ تاریخ یا دستاویز جس میں بادشاہوں كے حالات لكھے جائیں ، تاریخ سلاطین.

شاہ بانُو

بادشاہ كی بیوی، ملكہ

شاہ كَلِید

وہ كنجی جس سے بہت سارے قفل كھولے جاسكیں

شاہ آمْلَہ

ایک آملہ جو گول اور بہت چہٹا ہوتا ہے اور زیادہ كڑوا اور بكسا نہیں ہوتا ، رائے آملہ.

شاہ كاسَہ

بڑا پیالہ، كٹورا، چوڑے منہ اور چمٹے پیندے كا پینے كا ظرف

شاہ رُخی

اشرفی ؛ ایک سكہ جو شاہرخ مرزا امیر تیمور كے بیٹے كے نام سے شاہ رخی كہلاتا تھا ، مقدار میں سات آلے كے قریب ہوتا تھا.

شاہ صاحَب

(احتراماً) جناب، صاحب، محترم، بزرگ یا بڑے مرتے والے دروپشوں كا لقب، سیّدوں كا لقب

شاہ خانم

بڑے گھر كی عورت، متكبر عورت

شاہ اَنْجُم

سورج ، آفتاب .

شاہ صاحِب

شاہ بَلُوط

بلوط كی ایک قسم جس كی شكل گول اور چپٹی ہوتی ہے اور جو زیادہ شیریں اور لذیذ ہوتی ہے ، اس كا درخت دو قد آدم كے برابر اُونچا ہوتا ہے

شاہ نَشِیں

۱. بادشاہ كے بیٹھنے كی جگہ ؛ (مجازاً) وہ برآمدہ جو آگے نكلا ہوا ہو جس پر اكثر بادشاہ بیٹھ كر لوگوں كو درشن دیا كرتے تھے ، بادشاہ كی نشست كے طرز پر بنا ہوا ایک بڑا محراب دار طاق ، اونچی جگہ یا نشست.

شاہ خُورْدی

بڑے بڑے موقعوں پر استعمال ہونے والی ایک وضع كی مٹھائی

شاہ خَرْچ

بہت خرچ كرنے والا، خرچیلا، بے دریغ خرچ كرنے والا، حد سے زیادہ سخی

شاہ سَواری

گُھڑسواری كی مہارت ، ماہرانہ سواری.

شاہ پَرَسْت

بادشاہ كا حامی ، بادشاہت كا طرفدار.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ بازی کے معانیدیکھیے

شاہ بازی

shaah-baaziiशाहबाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شاہ بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاہباز كی طرح شكار پر حملہ كرنا ؛ (مجازاً) بہادری ، دلیری

شعر

Urdu meaning of shaah-baazii

  • Roman
  • Urdu

  • shaahbaaz kii tarah shikaar par hamla karnaa ; (majaazan) bahaadurii, dilerii

English meaning of shaah-baazii

Noun, Feminine

  • kingly,lordly,bravery,heroism,valor,daring

शाहबाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वीरता, शूरता, वीरत्व, साहस, निर्भयता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہ

كسی ملک، سلطنت یا مملكت كا خود مختار فرمانروا (خصوصاً جسے حكمرانی وراثت میں ملی ہو)، سلطان، بادشاہ

شاہاں

شاہ (رک) كی جمع، مركبات میں مستعمل

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

شاہِد

گواہ (جو كسی امر یا وعدے كی تصدیق یا تكذیب كرے)

شاہ گَڑ

شاہی قلعہ یا محل.

شاہ زادی

بادشاہ كی بیٹی، بادشاہ زادی

شاہا

اے بادشاہ، اے مالک، اے آقا

شاہ ٹیک

شہتیر

شاہ دَرَہ

وہ آبادی یا گاؤں، جو شاہی جھروكوں یا محل، خواہ قلعے كے نیچے واقع ہو

شاہ ذِہن

غیر معمولی ذہن ، بڑا ذہن ، غیر معمولی دماغ.

شاہ پَر

پرند كے بازو كا سب سے بڑا پر، بڑے پروں والا، بلند پرواز

شاہ گَر

بادشاہ بنانے والا ؛ ایساشخص جو اپنے اثر و طاقت سے جسے چاہے بادشاہ یا حكمران بنائے ؛ بہت بااثر، بااقتدار.

شاہ رَگ

گردن كی بڑی رگ، رگِ جاں، حبل الورید

شاہ بُن

ایک پھل جو خوشبودار ہوتا ہے اور خوشوں میں ہوتا ہے . اس كا اندرونی چھلكا جب خشک ہو جاتا ہے تو پھٹ كر مینگ ظاہر ہوتی ہے جس كا رنگ سبز پستئی ہوتا ہے ، مزہ شیریں اور چكنا ہوتا ہے ، حبۃ الخضرا (رک) كی ایك قسم.

شاہ بازی

شاہباز كی طرح شكار پر حملہ كرنا ؛ (مجازاً) بہادری ، دلیری

شاہ گام

گھوڑے كی ایک عمدہ چال، گھوڑے كی شاہانہ چال، شاہی جلوس میں حسب ضرورت گھوڑے كی رفتار

شاہ بال

پرند كے بازو كا سب سے لمبا پر ، بڑا پر.

شاہ مات

شطرنج میں بادشاہ كو كشت دے كر مات كرنا ؛ (مجازاً) شكستِ فاش دینا ، زبان بند كرنا.

شاہ ناگ

بڑا ناگ، بڑا زہر یلا سان٘پ

شاہ دامی

مُغلیہ عہد كا ایک ٹیكس جسے اورنگ زیب نے ممنوع قرار دیا.

شاہَو

مہاجن ، ساہو كار.

شَاہِی

شاہ سے متعلق یا منسوب، بادشاہی، بادشاہ كا

شاہ راہ

شاہ راہ، بڑا اور كشادہ راستہ، بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام

شاہ بانْج

ایک گھاس ہے جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، یہ محلل ہے اور تنقیہ كرتی ہے.

شاہ آلو

بڑا آلوچہ ، آلوچے كی ایک قسم.

شاہ تُوت

شہتوت كی ایک قسم، بڑا توت، شہتوت

شاہ تِیر

بڑی كڑی جس پر چھوٹی كڑیاں دھرتے ہیں.

شَاہ زَادوں

بادشاہ کا بیٹا، شاہی خاندان کا وارث

شاہ زَماں

زمانے كا بادشاہ، بہت بڑا بادشاہ

شاہ بَیت

قصیدے یا غزل كا بہترین شعر، سب سے اچھا شعر

شاہپارَہ

فن كار كی بہترین تخلیق، شاہكار

شاہ بانْگ

ایک گھاس ہے جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، یہ محلل ہے اور تنقیہ كرتی ہے.

شاہ دارُو

شراب كا نام جو ازروئے روایت جمشید بادشاہ ایران نے ركھا

شاہ داماد

بادشاہ کا داماد

شاہ مارگ

بڑا راستہ ، بڑی سڑک ، شاہراہ.

شاہ چَھڑا

پان٘و میں پہننے كا بڑا ، پانو میں پہنے كا ایك بھاری زیور.

شاہ سَوار

گھوڑے كی سواری كا ماہر

شاہ مَدار

ایک بزرگ كا نام جن كا مزار مكھن پور میں ہے.

شاہ جَہاں

دنیا كا بادشاہ، مشہور بادشاہ كا لقب

شاہ بالا

وہ قریبی رشتہ دار لڑكا جس كو برات میں دولھا كے پیچھے گھوڑے پر بٹھایا گیا ہو، شہ بالا

شاہ گامی

ٹھمكتے ہوئے چلنا ، ناز و ادا سے چلنا.

شاہ پَسَنْد

ایک بیل جو دوسری چیزوں پر چڑھتی ہے، اس كے پتے لوبیے كے پتوں كی طرح ہوتے ہیں مگران سے چوڑے اور پھول سفید خوش منظر ہوتاہے، جب پھول سوكھتا ہے تو اس كے تلے گھنڈی بندھتی ہے جس كے اندر دو تین دانے ہوتے ہیں، شاید حب النیل كی قسم سے ہے

شاہ بَنْدَر

بندرگاہ كا افسر اعلیٰ ، بندرگاہ پر محصول یا خراج وصول كرنے والا بڑا افسر.

شاہ اَمْرُود

ناشپاتی كی ایک قسم جو بڑی اور گول اور باریک چھلكے والی ہوتی ہے ، اس میں خوشبو بہت ہوتی ہے. خراسانی ناشپاتی.

شاہ نامَہ

۱. وہ تاریخ یا دستاویز جس میں بادشاہوں كے حالات لكھے جائیں ، تاریخ سلاطین.

شاہ بانُو

بادشاہ كی بیوی، ملكہ

شاہ كَلِید

وہ كنجی جس سے بہت سارے قفل كھولے جاسكیں

شاہ آمْلَہ

ایک آملہ جو گول اور بہت چہٹا ہوتا ہے اور زیادہ كڑوا اور بكسا نہیں ہوتا ، رائے آملہ.

شاہ كاسَہ

بڑا پیالہ، كٹورا، چوڑے منہ اور چمٹے پیندے كا پینے كا ظرف

شاہ رُخی

اشرفی ؛ ایک سكہ جو شاہرخ مرزا امیر تیمور كے بیٹے كے نام سے شاہ رخی كہلاتا تھا ، مقدار میں سات آلے كے قریب ہوتا تھا.

شاہ صاحَب

(احتراماً) جناب، صاحب، محترم، بزرگ یا بڑے مرتے والے دروپشوں كا لقب، سیّدوں كا لقب

شاہ خانم

بڑے گھر كی عورت، متكبر عورت

شاہ اَنْجُم

سورج ، آفتاب .

شاہ صاحِب

(احتراماً) جناب، صاحب، محترم، بزرگ یا بڑے مرتے والے دروپشوں كا لقب، سیّدوں كا لقب

شاہ بَلُوط

بلوط كی ایک قسم جس كی شكل گول اور چپٹی ہوتی ہے اور جو زیادہ شیریں اور لذیذ ہوتی ہے ، اس كا درخت دو قد آدم كے برابر اُونچا ہوتا ہے

شاہ نَشِیں

۱. بادشاہ كے بیٹھنے كی جگہ ؛ (مجازاً) وہ برآمدہ جو آگے نكلا ہوا ہو جس پر اكثر بادشاہ بیٹھ كر لوگوں كو درشن دیا كرتے تھے ، بادشاہ كی نشست كے طرز پر بنا ہوا ایک بڑا محراب دار طاق ، اونچی جگہ یا نشست.

شاہ خُورْدی

بڑے بڑے موقعوں پر استعمال ہونے والی ایک وضع كی مٹھائی

شاہ خَرْچ

بہت خرچ كرنے والا، خرچیلا، بے دریغ خرچ كرنے والا، حد سے زیادہ سخی

شاہ سَواری

گُھڑسواری كی مہارت ، ماہرانہ سواری.

شاہ پَرَسْت

بادشاہ كا حامی ، بادشاہت كا طرفدار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone