تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

شاہ پَسَنْد

ایک بیل جو دوسری چیزوں پر چڑھتی ہے، اس كے پتے لوبیے كے پتوں كی طرح ہوتے ہیں مگران سے چوڑے اور پھول سفید خوش منظر ہوتاہے، جب پھول سوكھتا ہے تو اس كے تلے گھنڈی بندھتی ہے جس كے اندر دو تین دانے ہوتے ہیں، شاید حب النیل كی قسم سے ہے

شاہ پَسَنْد دال

معمول سے زیادہ پر تكلف امرا كے كھانے كے لائق پكائی ہوئی دال

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ پَسَنْد کے معانیدیکھیے

شاہ پَسَنْد

shaah-pasandशाह-पसंद

اصل: فارسی

وزن : 21121

شاہ پَسَنْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بیل جو دوسری چیزوں پر چڑھتی ہے، اس كے پتے لوبیے كے پتوں كی طرح ہوتے ہیں مگران سے چوڑے اور پھول سفید خوش منظر ہوتاہے، جب پھول سوكھتا ہے تو اس كے تلے گھنڈی بندھتی ہے جس كے اندر دو تین دانے ہوتے ہیں، شاید حب النیل كی قسم سے ہے
  • بادشاہوں کے لائق جسے راجا اور مہاراجہ پسند کریں

اسم، مذکر

  • ایک لذیذ میٹھا آم

صفت

  • بادشاہ كا پسندیدہ
  • بادشاہ کا حامی، بادشاہ کا طرفدار

English meaning of shaah-pasand

Noun, Feminine

  • a kind of creeper
  • a kind of sweet mango
  • liked by a king

शाह-पसंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बेल जो अन्य चीजों पर चढ़ती है, उसके पत्ते लोबिया के पत्तों की तरह होते हैं, लेकिन चौड़े होते हैं और फूल सफेद होते हैं। जब फूल सूख जाता है, तो उसके नीचे एक घुंडी बँधती है, जिसके अंदर दो या तीन बीज होते हैं, संभवतः नील की पत्ति के प्रकार का
  • बादशाहों के योग्य जिसे राजा और महाराजा पसंद करें

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक स्वादिष्ट मीठा आम

विशेषण

  • बादशाह का पसंदीदा
  • बादशाह का समर्थक, बादशाह का पक्ष रखने वाला

شاہ پَسَنْد کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words