تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُسُوں سازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُسُوں سازی کے معانیدیکھیے
فُسُوں سازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- افسوں سازی، جادوگری، سحر کاری
شعر
سامری چشم فسوں گر کی فسوں سازی سے
لب جاں بخش کے ہونے سے مسیحا ہے وہ رخ
اس کے جلووں کی فسوں سازی مسلم ہے مگر
کچھ نگاہ شوق کی اس میں ہنر مندی بھی ہے
English meaning of fusuu.n-saazii
Noun, Feminine
- enchantment, using a spell, bewitching
- sorcery, witchcraft
- creating magic
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُسُوں سازی)
فُسُوں سازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔