تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شائع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شائع کے معانیدیکھیے
شائع کے اردو معانی
صفت
- آشكارا، ظاہر
- عام، پھیلا ہوا
-
مشتہر، چھاپ كر مشتہر كیا ہوا، چھاپا ہوا
مثال - سر محمد اقبالؔ کا دیوان الفبائی ترتیب میں پہلی بار جون 2024 میں شائع ہوا
شعر
ٹوٹتے رشتے نہ شائع ہوں کہیں سو
کھڑکیوں پر بے وجہ پردہ گرے گا
میں نے تردید تو بھیجی تھی پہ شائع نہ ہوئی
اہل شہر اب مجھے الزام سے پہچانتے ہیں
مصلحت کوشی کی قینچی جو چلی خبروں پر
شائع اخبار ہوئے ان میں چھپا کچھ بھی نہیں
English meaning of shaa.e'
शाए' के हिंदी अर्थ
شائع کے مترادفات
شائع کے متضادات
شائع کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شائع)
شائع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔