تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"setter" کے متعقلہ نتائج
setter کے لیے اردو الفاظ
setter کے اردو معانی
اسم
- (الف) کتوں کی لمبے بالوں والی ایک نسل جسے شکار کے لیے سدھایا جاتا ہے (ب) اس نسل کا کتا جو شکار کی بو پا کر تن کے کھڑا ہوجاتا ہے۔.
- تننے ، ا کڑنے والی شے یا شخص۔.
setter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) कुत्तों की लंबे बालों वाली एक नसल जिसे शिकार के लिए सधाया जाता है (ब) इस नसल का कुत्ता जो शिकार की बू पा कर तन के खड़ा होजाता है।
- तनने , ए कुढ़ने वाली शैय या शख़्स।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
setter
(الف) کتوں کی لمبے بالوں والی ایک نسل جسے شکار کے لیے سدھایا جاتا ہے (ب) اس نسل کا کتا جو شکار کی بو پا کر تن کے کھڑا ہوجاتا ہے۔.
سَتَّر کان بَہَتَّر جھول
ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل
sea otter
سمندری اُود بلاؤ جو شمالی بحر الکاہل کے ساحلوں پر پا یا جاتا ہے، اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر دو صمامی گھونگے تو ڑنے والا ممالیہ۔.
شَطّارِیَّہ
(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .
دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے
روزی کا ایک وسیلہ ختم ہوا تو کیا فکر کسی دوسرے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ روزی دے گا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (setter)
setter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔