تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے" کے متعقلہ نتائج

کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

کھانے پینے سے آدمی توانا تندرست رہتا ہے، انسان کے لئے کھانا بہت بڑی چیز ہے

مُنہ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

ساری طاقت کھانے پینے سے ہوتی ہے، کلہ چلے ستر بلا ٹلے کا مترادف

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

بہت باتیں کرنے والے سے لوگ ڈرتے ہیں اور دور رہتے ہیں

جَبْڑا جَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

(عو) کھانے سے بہت سی تکلیف رفع ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے کے معانیدیکھیے

کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

kallaa chale sattar balaa Taleकल्ला चले सत्तर बला टले

نیز : مُنْہ کَلّا چَلے، سَتَّر بَلا ٹَلے, جبڑا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے, جیبھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے کے اردو معانی

  • کھانے پینے سے آدمی توانا تندرست رہتا ہے، انسان کے لئے کھانا بہت بڑی چیز ہے
  • کھانا پانی ملتے رہنے سے بہت سی پریشانیاں خود بخود دور ہو جاتی ہیں

Urdu meaning of kallaa chale sattar balaa Tale

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine se aadamii tavaanaa tandrust rahtaa hai, insaan ke li.e khaanaa bahut ba.Dii chiiz hai
  • khaanaa paanii milte rahne se bahut sii pareshaaniyaa.n KhudabKhud duur ho jaatii hai.n

कल्ला चले सत्तर बला टले के हिंदी अर्थ

  • खाने-पीने से आदमी स्वस्थ रहता है, मनुष्य के लिए भोजन बड़ी चीज़ है
  • भोजन मिलते रहने से बहुत सारी कठिनाइयाँ अपने-आप दूर हो जाती हैं

    विशेष कल्ला=(फा. कल्लः) जबड़ा; कल्ला चलना यानी भोजन मिलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

کھانے پینے سے آدمی توانا تندرست رہتا ہے، انسان کے لئے کھانا بہت بڑی چیز ہے

مُنہ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

ساری طاقت کھانے پینے سے ہوتی ہے، کلہ چلے ستر بلا ٹلے کا مترادف

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

جِیْبْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

بہت باتیں کرنے والے سے لوگ ڈرتے ہیں اور دور رہتے ہیں

جَبْڑا جَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

(عو) کھانے سے بہت سی تکلیف رفع ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّا چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone