تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seraph" کے متعقلہ نتائج
seraph کے لیے اردو الفاظ
seraph کے اردو معانی
اسم
- فرشتوں کے نو مدارج میں سے سب سے اونچے درجے کا فرشتہ ، محبت، نور اور پاکیزگی سے منسوب (رک : ORDER اسم معنی ۱۹).
seraph के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़रिश्तों के नौ मदारिज में से सब से ऊंचे दर्जे का फ़रिश्ता , मुहब्बत, नूर और पाकीज़गी से मंसूब (रुक : ORDER इस्म मानी १९)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
seraph
فرشتوں کے نو مدارج میں سے سب سے اونچے درجے کا فرشتہ ، محبت، نور اور پاکیزگی سے منسوب (رک : ORDER اسم معنی ۱۹).
صَدَف
ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے
صَرّاف
۱. سونا چاندی روپیہ پیسہ پرکھنے والا، سکّوں کا بیوپاری، نقدی کا تبادلہ اور لین دین کرنے والا شخص.
سَدا پَھل
وہ درخت جس میں ہر سال پھل آئیں، جس میں ہمیشہ پھل رہیں، (ناریل، گولر، بیل، کٹھل وغیر کو کہتے ہیں) نیز ان درختوں کے پھل کو بھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seraph)
seraph
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔