تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُورِ سینا" کے متعقلہ نتائج

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

کَلِیمِ طُورِ سِینا

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور سینا پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں طُورِ سینا کے معانیدیکھیے

طُورِ سینا

tuur-e-siinaaतूर-ए-सीना

اصل: عربی

وزن : 2222

طُورِ سینا کے اردو معانی

اسم

  • جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

شعر

English meaning of tuur-e-siinaa

Noun

  • Mount Sinai, mount of Toor, the mountain where Moses observed the raise of God

तूर-ए-सीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • सीना का पहाड़ अर्थात तूर पहाड़, पैग़म्बर मुसा को इसी पहाड़ पर ईश्वर के तेज का अनुभाव हुआ था और वो उससे मूर्छित हो कर गिर पड़े थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُورِ سینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُورِ سینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone