تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ابھی تو منہ کی دال بھی نہیں جھڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ابھی تو منہ کی دال بھی نہیں جھڑی کے معانیدیکھیے
ابھی تو منہ کی دال بھی نہیں جھڑی
abhii to mu.nh kii daal bhii nahii.n jha.Dii•अभी तो मुँह की दाल भी नहीं झड़ी
ضرب المثل
ابھی تو منہ کی دال بھی نہیں جھڑی کے اردو معانی
- کمسن ہے، اب بھی بچے ہو یعنی عقل کی کمی ہے
- جب کوئی بالغ ہوتے ہوئے بھی نادانی کی بات کرے تو طنزاََ کہتے ہیں
English meaning of abhii to mu.nh kii daal bhii nahii.n jha.Dii
- wet behind the ears, you are (or he/ she is) too young
अभी तो मुँह की दाल भी नहीं झड़ी के हिंदी अर्थ
- बाल आयु है, अब भी बच्चे हो अर्थात बुद्धि की कमी है
- जब कोई बालिग़ होते हुए भी मूर्खता की बात करे तो व्यंग में कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ابھی تو منہ کی دال بھی نہیں جھڑی)
ابھی تو منہ کی دال بھی نہیں جھڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔