تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَطْحِ مُسْتَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَطْحِ مُسْتَوی کے معانیدیکھیے
سَطْحِ مُسْتَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو
English meaning of sat.h-e-mustavii
Noun, Feminine
- flat or level surface, a plane superficies
सत्ह-ए-मुस्तवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सत्हे हमवार, सत्हे बराबर, समतल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَطْحِ مُسْتَوی)
سَطْحِ مُسْتَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔