تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sarsen" کے متعقلہ نتائج
sarsen کے لیے اردو الفاظ
sarsen کے اردو معانی
اسم
- ارضیات: سلیکا آمیز با لو پتھر کا ڈھیما یا چٹان جیسے کہ جنوبی انگلستان کے کلسی ( چونے یا چاک کے ) میدانوں میں پائے جاتے ہیں ۔.
sarsen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अर्ज़ियात: सलीका आमेज़ बालू पत्थर का ढीमा या चट्टान जैसे कि जुनूबी इंग्लिस्तान के कलसी ( चूने या चाक के ) मैदानों में पाए जाते हैं ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sarsen
ارضیات: سلیکا آمیز با لو پتھر کا ڈھیما یا چٹان جیسے کہ جنوبی انگلستان کے کلسی ( چونے یا چاک کے ) میدانوں میں پائے جاتے ہیں ۔.
سَرسوں
زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ
سُدائی سان
(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.
سَرسوں کا ساگ
سرسوں کے پودے کے پتے اور ڈالیاں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں، رن٘گ سبز اور مزہ تیز اور قدرے تلخ ہوتا ہے
سرسوں کا تیل
(طِب) سرسوں کے بیج سے نِکالا جانے والا تیل جو بہت گرم ہوتا ہے ، کڑوا تیل ، بعض علاقوں میں اِسے مِیٹھا تیل یعنی کھانے میں اِستعمال ہونے والا تیل بھی کہتے ہیں.
سَورسینی
بھارت کے دوآبے میں بولی جانے والی پرا کرت (علاقائی زبان) جو پانسو برس قبلِ مسیح سے لے کر پانسو برس بعدِ مسیح تک رائج رہی ۔
سُر سِین٘گار
(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .
سُر سِن٘گار
(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .
سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ
سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی
کوئی دَم میں سَرْسوں پُھولْتی ہے
تھوڑی سی دیر میں مدہوش ہو جائے گا، تھوڑی دیر میں ہوش ٹھکانے آجائیں گے، شامت آنے والی ہے
ہاتھوں پَر سَرسوں جَمانا
رک : ہتھیلی پر سرسوں جمانا ؛ بہت مشکل کام فوراً کرنا ، مشکل کام آسانی سے یا جلدی سے کرلینا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sarsen)
sarsen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔