تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْکار" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْکار کے معانیدیکھیے

سَرْکار

sarkaarसरकार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: تعظیماً اصطلاحاً ہندو

سَرْکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدمت، دربار، بارگاہ، حضور، سجی سجائی محفل وغیرہ (امرا و سلاطین وغیرہ کی)
  • عدالت، کچہری
  • بادشاہی عدالت، بادشاہی کچہری
  • ریاست، حکومت، سلطنت، راج، مملکت، گورنمنٹ (کل یا جزو)
  • ملک کا چھوٹے سے چھوٹا اور پرگنہ و کلاں سے بڑا حصہ، کئی پرگنوں کا ضلع، (ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت سے پہلے کی اصطلاح)
  • (تعظیماً) سر بلند یا دولتمند شخص، رئیس
  • (کنایتاً) معشوق، محبوب، مںظور نظر
  • (کنایتاً) رسول پاک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
  • حضرت، آقا، مالک وغیرہ (نوابین، روسا اور علما وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • عزّت کا خطاب، حضور، جناب والا
  • دارالسلطنت، راج دھانی
  • (کنایتاً) اولاد، خاندان
  • عزّت
  • مرتبہ
  • (مجازاً) حضور رحمت خداوندی، پیشِ مشیت ایزدی

شعر

English meaning of sarkaar

Noun, Feminine

सरकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेवा, दरबार, सदन, बादशाह या शासक का दरबार, सजी-सजाई महफ़िल इत्यादि (धनवानों और सुल्तानों इत्यादि की)
  • अदालत, कचहरी
  • राजा का दरबार, राजा की कचहरी
  • राज्य, हुकूमत, अधिकार क्षेत्र, राज, राष्ट्र, गर्वन्मेंट (पूर्ण या अंश)
  • देश का छोटे से छोटा और परगना और कलाँ से बड़ा हिस्सा, कई परगनों का ज़िला, (भारत में अंग्रेज़ों के शासन से पहले की पारिभाषिक शब्दावली)
  • (आदर पूर्वक) फलतः प्रतिष्ठित या सफल अथवा धनवान व्यक्ति, मुखिया अथवा धनिक
  • (संकेतात्मक) प्रेमिका, प्रेयसी, जिस पर किसी की कृपादृष्टि हो
  • हज़रत, आक़ा, मालिक इत्यादि (नवाबों, धनवानों और धर्माचार्यों इत्यादि के लिए प्रचलित)
  • सम्मान की उपाधि, श्रीमन्महोदय
  • प्रबंधक, अधिकारी
  • शासन का केंद्र, राजधानी
  • (संकेतात्मक) पैग़ंबर मोहम्मद
  • (संकेतात्मक) संतान, ख़ानदान अथवा कुटुंब
  • इज़्ज़त
  • पद-प्रतिष्ठा
  • (लाक्षणिक) पैग़ंबर मोहम्मद जो ख़ुदा की रहमत हैं, ईश्वरीय नियति

سَرْکار کے مترادفات

سَرْکار سے متعلق دلچسپ معلومات

سرکار بمعنی’’حکومت‘‘، یہ لفظ بالکل صحیح ہے اور فارسی اردو میں بے تکلف مستعمل ہے۔ لیکن آج کل ہندی میں بھی یہی لفظ اسی معنی میں مستعمل ہے۔ اور بعض لوگ اردو میں بھی مسلسل ’’سرکار‘‘ بمعنی ’’حکومت‘‘ لکھتے ہیں۔ لہٰذا اردو میں کبھی کبھی ’’حکومت‘‘ بھی لکھنا بولنا چاہئے تاکہ ایسا نہ ہو کہ ’’سرکار‘‘ کو ہندی کا ’’آسان‘‘ لفظ سمجھ کر ہم لوگ اسے اپنے یہاں اس قدر رائج کرلیں کہ ’’حکومت‘‘ ہم سے چھوٹ جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone