تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْسام" کے متعقلہ نتائج

سَرْسام

ورم دماغ کا مرض جس میں شدت کا بُخار ہوتا ہے اور مریض واہی تباہی بکنے لگتا ہے، اس مرض میں دماغ کے ایک یا دونوں پردوں یا صرف جوہر دماغ میں ورم ہو جاتا ہے، بے ہوشی میں بولنا

سَرْسام ہو کَر رَہ جانا

دماغی طو رپر معطَل ہو جانا ، ذہنی طور پر مفلوج ہو جانا.

سَرْسامی

۱. سرسام سے تعلق رکھنے والا ، جو سرسام میں مُبتلا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْسام کے معانیدیکھیے

سَرْسام

sarsaamसरसाम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سَرْسام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ورم دماغ کا مرض جس میں شدت کا بُخار ہوتا ہے اور مریض واہی تباہی بکنے لگتا ہے، اس مرض میں دماغ کے ایک یا دونوں پردوں یا صرف جوہر دماغ میں ورم ہو جاتا ہے، بے ہوشی میں بولنا

شعر

Urdu meaning of sarsaam

  • Roman
  • Urdu

  • varm dimaaG ka marz jis me.n shiddat ka buKhaar hotaa hai aur mariiz vaahii tabaahii bikne lagtaa hai, is marz me.n dimaaG ke ek ya dono.n pardo.n ya sirf jauhar dimaaG me.n varm ho jaataa hai, behoshii me.n bolnaa

English meaning of sarsaam

Noun, Masculine

सरसाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सन्निपात या त्रिदोष नामक रोग, दिमाग़ के सूजन की एक बीमारी, चित्तविपर्यय, बेहोशी में बोलना

سَرْسام کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرْسام

ورم دماغ کا مرض جس میں شدت کا بُخار ہوتا ہے اور مریض واہی تباہی بکنے لگتا ہے، اس مرض میں دماغ کے ایک یا دونوں پردوں یا صرف جوہر دماغ میں ورم ہو جاتا ہے، بے ہوشی میں بولنا

سَرْسام ہو کَر رَہ جانا

دماغی طو رپر معطَل ہو جانا ، ذہنی طور پر مفلوج ہو جانا.

سَرْسامی

۱. سرسام سے تعلق رکھنے والا ، جو سرسام میں مُبتلا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone