تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر پَر شَیطان سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر شَیطان سَوار ہونا کے معانیدیکھیے
سَر پَر شَیطان سَوار ہونا کے اردو معانی
- غُصہ ہونا ، ضِد ہونا ، ہٹ ہونا.
- بُرے کام پر آمادہ ہونا ، بدی کی طرف رغبت ہونا ، شرارت پر کمر بستہ ہونا.
सर पर शैतान सवार होना के हिंदी अर्थ
- ग़ुस््ा होना, ज़िद होना, हिट होना
- बुरे काम पर आमादा होना, बदी की तरफ़ रग़बत होना, शरारत पर कमर बस्ता होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر پَر شَیطان سَوار ہونا)
سَر پَر شَیطان سَوار ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔