تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدَن پَر سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَر سَوار ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
گَرْدَن پَر سَوار ہونا کے اردو معانی
- کسی کی گردن پر چڑھنا، دھمکانا
- کسی بات یا کام کے لیے مجبور کرنا، پیچھے پڑنا
- سخت تقاضا کرنا، درشتی سے مطالبہ کرنا
English meaning of gardan par savaar honaa
- extort, compel, pester
गर्दन पर सवार होना के हिंदी अर्थ
- किसी की गर्दन पर चढ़ना, धमकाना
- किसी बात या काम के लिए मजबूर करना, पीछे पड़ना
- सख़्ती से तक़ाज़ा करना, कठोरता से मांग करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَر سَوار ہونا)
گَرْدَن پَر سَوار ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔