تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی" کے متعقلہ نتائج

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

نہایت غُصے کی ترجمانی کے موقع پر مُستعمل، کمال طیش میں آنا

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی کے معانیدیکھیے

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

sar me.n aag lagii, talvo.n me.n bujhiiसर में आग लगी, तल्वों में बुझी

ضرب المثل

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی کے اردو معانی

  • نہایت غُصے کی ترجمانی کے موقع پر مُستعمل، کمال طیش میں آنا

सर में आग लगी, तल्वों में बुझी के हिंदी अर्थ

  • निहायत ग़ुसे की तर्जुमानी के मौक़ा पर मुसतामल, कमाल तैश में आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2024 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words