تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی" کے متعقلہ نتائج

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

became extremely incensed

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

نہایت غُصے کی ترجمانی کے موقع پر مُستعمل، کمال طیش میں آنا

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی کے معانیدیکھیے

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

paa.nv se lagii sar me.n bujhiiपाँव से लगी सर में बुझी

  • Roman
  • Urdu

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی کے اردو معانی

  • ۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

Urdu meaning of paa.nv se lagii sar me.n bujhii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (o) tan badan jal gayaa। nihaayat hii Gussaa aaya। (noT) jab ko.ii baat behad naagavaar hotii hai izhaar Gussaa ke vaaste boltii hain। (fiqra) bii hamsaa.ii ne ek a.isii baat kahii jis ko san kar mere paanv se lagii sar me.n bujhii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

became extremely incensed

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

نہایت غُصے کی ترجمانی کے موقع پر مُستعمل، کمال طیش میں آنا

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone