تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجوگ" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

friend, familiar, an acquaintance

جان پَہچان کا

friend, familiar, an acquaintance

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجوگ کے معانیدیکھیے

سَنْجوگ

sanjogसंजोग

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً اخبار نباتیات

Roman

سَنْجوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل جول ، گہری دوستی ، قریبی تعلقات.
  • بندھن ، مِلاپ .
  • موقع ، اِتّفاق.
  • مقامِ اِتّصال ، سنگم .
  • دن رات مِلنے کا وقت ، دونوں وقت کا مِلنا ، دن اور رات برابر ہونے کا وقت.
  • قِسمت ، نصیب.
  • رشتہ ، نِسبت.
  • مباشرت ، مواصلت ، اِختلاط.
  • (نباتات) دو (بظاہر) مماثل خلیوں کی مواصلت ، زیرگی (جس سے تیسرے کی تولید ہو).
  • اِختلاط ، ضم ہونا ، پیوستگی ، اِمتزاج.
  • (سراغ رسانی) ہم خیال ، ہم پیشہ.
  • (کنایۃً) ہتھیار ، حرب و ضرب کا ساز و سامان.
  • اِتّحاد ، معاہدہ یا دو شخصوں کا آپس میں معاہدہ کر کے تیسرے پر حملہ کرنا ، نقطۂ اعتدال ؛ لیل و نہار ؛ حادثہ ، سانحہ ، واقعہ .
  • . ہم آہنگی ، مہارت ، فنکاری.

شعر

Urdu meaning of sanjog

Roman

  • mel jol, gahirii dostii, qariibii taalluqaat
  • bandhan, milaap
  • mauqaa, ittifaaq
  • muqaam-e-ittisaal, sangam
  • din raat milne ka vaqt, dono.n vaqt ka milnaa, din aur raat baraabar hone ka vaqt
  • kismat, nasiib
  • rishta, nisbat
  • mubaasharat, muvaasalat, iKhatilaat
  • (nabaataat) do (bazaahir) mumaasil Khaliiyo.n kii muvaasalat, zergii (jis se tiisre kii tauliid ho)
  • iKhatilaat, zam honaa, paivastagii, imatizaaj
  • (suraaG rasaanii) hamaKhyaal, hampesha
  • (kanaa.en) hathiyaar, harb-o-zarab ka saaz-o-saamaan
  • ittihaad, mu.aahidaa ya do shakhso.n ka aapas me.n mu.aahidaa kar ke tiisre par hamla karnaa, nuqta-e-etidaal ; liil-o-nihaar ; haadisa, saanihaa, vaaqiya
  • . ham aahangii, mahaarat, fankaarii

English meaning of sanjog

سَنْجوگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

friend, familiar, an acquaintance

جان پَہچان کا

friend, familiar, an acquaintance

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْجوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْجوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone